ترین گروپ

جہانگیر ترین کل اپنی نئی سیاسی جماعت کا اعلان کریں گے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کے معاملات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے اور وہ کل جمعرات کو اپنی نئی پارٹی کا اعلان کریں گے۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کا نااہلی کے باعث پارٹی کا پیٹرن مزید پڑھیں

رضا ربانی

اٹھارہویں ترمیم طویل سیاسی جدوجہد کے سفر سے گزری،پاکستان کے بنیادی اصول میں وفاق اور صوبائی خودمختاری شامل تھی،رضا ربانی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سابق چیئرمین سینیٹ سینیٹر رضا ربانی نے کہاہے کہ اٹھارہویں ترمیم طویل سیاسی جدوجہد کے سفر سے گزری،پاکستان کے بنیادی اصول میں وفاق اور صوبائی خودمختاری شامل تھی، پاکستان کو سیکورٹی اسٹیٹ میں بدل دیا گیا، معاشی ترجیحات مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کاخیبر پختونخوا کے انضمام شدہ اضلاح کیلئے بجٹ میں خصوصی ترقیاتی منصوبے شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے انضمام شدہ اضلاح کیلئے بجٹ میں خصوصی ترقیاتی منصوبے شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا سیل سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف مزید پڑھیں

احسن اقبال

پاکستان اور مشرق وسطیٰ کے ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں،احسن اقبال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی پروفیسراحسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور مشرق وسطیٰ کے ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ مزید پڑھیں

وزیراطلاعات

امریکی ملٹری ایڈ رکوانے کی سازش 9 مئی سانحے کی کڑی ہے ،وزیراطلاعات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات مریم اور نگزیب نے کہاہے کہ ،امریکی ملٹری ایڈ رکوانے کی سازش 9 مئی سانحے کی کڑی ہے ، افواج پاکستان کی قیادت اور شہدا کے خلاف بیرون ملک غلیظ پروپیگنڈا کیا جا مزید پڑھیں

شیری رحمن

ہمیں پلاسٹک کی مصنوعات کو دوبارہ ڈیزائن کرنا ہوگا، شیری رحمن

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ ہمیں پلاسٹک کی مصنوعات کو دوبارہ ڈیزائن کرنا ہوگا، شہریوں، صنعتوں اور مینوفیکچررز کو اس مثبت تبدیلی کو اپنانا ہوگا، ہمیں ایک بار استعمال ہونے والی مزید پڑھیں

مرتضی وہاب

حافظ نعیم الرحمان کہتے ہیں میئر میں ہی ہوں گا، وہ اپنے نمبرز پورے کریں ہم نتیجہ قبول کریں گے، مرتضی وہاب

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب میئر کراچی کیلیے نامزد امیدوار مرتضی وہاب نے کہاہے کہ حافظ نعیم الرحمان کہتے ہیں میئر میں ہی ہوں گا، وہ اپنے نمبرز پورے کریں ہم نتیجہ قبول کریں گے۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی

جماعت اسلامی نے میئر کے انتخاب سے قبل بلدیاتی قانون میں ترمیم کو چیلنج کردیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)جماعت اسلامی نے جماعت اسلامی نے میئر کے انتخاب سے قبل بلدیاتی قانون میں ترمیم کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بلدیاتی قانون کے روح کے مطابق مئیر منتخب نمائندوں میں مزید پڑھیں

شیخ رشید

آئین کوموم کی ناک بنادیاگیا،قانون ہاتھ جوڑکرکھڑاہے ‘ شیخ رشید

لاہور( نمائندہ خصوصی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آئین عمل کے لئے ہوتاہے کیبنٹ میں رکھنے کے لئے نہیں ،آئین کوموم کی ناک بنادیاگیا، قانون ہاتھ جوڑکرکھڑاہے ،وزراء کے بیانات الیکشن ہونے نہ ہونے کے مزید پڑھیں

خرم دستگیر خاں

پاور سیکٹر کو سٹیٹ آف دی آرٹ ٹیکنالوجی کے ذریعے صارف دوست بنایا جار ہا ہے ، خرم دستگیر خاں

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے توانائی انجنئیر خرم دستگیر خاں نے کہا ہے کہ پاور سیکٹر کو سٹیٹ آف دی آرٹ ٹیکنالوجی کے ذریعے صارف دوست بنایا جار ہا ہے ۔ ایڈوانس میٹرنگ انفرا سٹریکچر (اے ایم آئی) کا مزید پڑھیں