عمران خان

عمران خان کی فیملی کا ایک اور میگا کرپشن سکینڈل سامنے آ گیا

لاہور( نمائندہ خصوصی)سابق وزیراعظم و تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی فیملی کا ایک اور میگا کرپشن سکینڈل سامنے آ گیا جس میں اربوں روپے کی اراضی دھوکہ دہی سے صرف 13کروڑ میں خریدنے کا انکشاف ہوا ہے ، مزید پڑھیں

شفقت محمود

غلط مشورے دینے والے پارٹی چھوڑ رہے ہیں ،الیکشن جب بھی ہوں گے لڑیں گے’ شفقت محمود

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شفقت محمود نے کہا ہے کہ موجودہ تمام مسائل کا حل قومی ڈائیلاگ میں ہے، پارٹی چھوڑنے والوں کی جگہ نئے لوگوں کو ٹکٹ دیں گے، انتخابی مہم سوشل میڈیا پر زیادہ موثر مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

2 سے 3 ہفتوں میں عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی کا آغاز ہو جائیگا،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ دو سے تین ہفتوں میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز ہوجائے گا۔ ایک انٹرویومیں رانا ثنا ء اللہ نے کہا مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

حافظ نعیم الرحمن کے میئر کراچی کیلئے کاغذاتِ نامزدگی منظور

کراچی (نمائندہ خصوصی)کراچی کی میئر شپ کیلئے جماعت اسلامی کے امیدوار حافظ نعیم الرحمن کے کاغذاتِ نامزدگی جانچ پڑتال کے بعد منظور کر لئے گئے۔ جماعت اسلامی کے میئر کے دیگر امیدواروں سیف الدین اور جنید مکاتی کے بھی کاغذاتِ مزید پڑھیں

شیری رحمن

پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کا سبب نہیں پھر بھی گراونڈ زیرو بن چکا ہے، شیری رحمان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کا سبب نہیں اس کے باوجود ہم ماحولیاتی تبدیلی کا گراونڈ زیرو بن چکے ہیں۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر مزید پڑھیں

راجا ریاض

چیئرمین پی ٹی آئی کو ثبوت دیے کہ عثمان بزدار اور فرح گوگی کرپشن کر رہے ہیں، راجا ریاض

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے خود کش حملہ کرکے پارٹی تباہ کردی۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کہا کہ اسمبلیاں مزید پڑھیں

وزیراطلاعات

امریکاپر الزام پھر معافی مانگ کرلابی کمپنیاں بناتاہے، مریم اورنگزیب کی چیئرمین پی ٹی آئی پرتنقید

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ شخص جلسے میں امریکا پر الزام لگاتا ہے پھر معافی مانگ کر امریکا میں مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی نے چیئرمین پی ٹی آئی پراجیکٹ کو زمین بوس کر دیا، مولانا فضل الرحمان

پشاور (نمائندہ خصوصی ) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکمران اتحاد نے مالی مشکلات کے باوجود بجٹ میں عوام کو زیادہ ریلیف دینے کیلئے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ مزید پڑھیں

شیخ رشید

بجٹ آنے والی حکومت کیلئے مشکلات پیداکرنے کاایجنڈا ہے ‘ شیخ رشید

لاہور( نمائندہ خصوصی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 14کھرب کے بجٹ میں7کھرب کا خسارہ کہاں سے پورا ہوگا،جب کارخانے نہیں چلیں گے تو محصولات کہاں سے وصول ہوں گے ،غریب کے پنکھے پربھی2000ٹیکس لگ گیاہے مزید پڑھیں

چودھری پرویز الہی

چودھری پرویزالٰہی کو میڈیکل چیک اپ کے بعد جیل منتقل کر دیا گیا

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر وسابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی کو جیل میں دل میں تکلیف ہونے پر چیک اپ کے لیے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایا گیا،چیک اپ کے بعد ٹیسٹ بہتر ہونے پر ان کو مزید پڑھیں