شیخ رشید

آئی ایم ایف فیصلے کا کائونٹ ڈائون شروع ، 7دن میں آریا پار ہوگا ‘ شیخ رشید

لاہور (نمائندہ خصوصی)سابق وزیرداخلہ و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے فیصلے کا کائونٹ ڈائون شروع ہوگیا ، 7دن میں آرہوگا یا پار ، پتہ چل جائے گا ۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں

شہبازشریف

عالمی برادری کو کوپ۔27 میں کئے گئے وعدوں کو پوراکرنا چاہیے، وزیراعظم

پیرس(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو شرم الشیخ میں کوپ۔27 میں کئے گئے وعدوں کو پوراکرنا چاہیے، قدرتی آفات سے سپلائی چین میں خلل پڑنے سے اجناس کی قیمتوں اور مہنگائی میں اضافہ ہوا،معاشی نمو مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

اتحادی حکومت مہنگائی پر قابو پانے کے لئے پوری کوشش کر رہی ہے، قمر زمان کائرہ

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت مہنگائی پر قابو پانے کیلئے پوری کوشش کر رہی ہے، پاکستان کے نوجوان اپنے حالات درست کرنے کیلئے ہنر مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

چیئرمین پی ٹی آئی سانحہ 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ ہیں، مریم اورنگزیب

پیرس (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نو مئی سانحے کے ماسٹر مائنڈ ہیں، ہم شفاف ٹرائل چاہتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملٹری کورٹس میں فوجی مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

ٹی ٹی پی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہورہے ہیں ، ترجمان دفتر خارجہ

اسلا م آباد(نمائندہ خصوصی)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا نے کہاہے کہ ٹی ٹی پی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہورہے ہیں، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا بیان واضح ہے ،پاکستان کے امن و امان کو تباہ کرنے والوں کے مزید پڑھیں

عابد شیر علی

ہمارے قائد نواز شریف بہت جلد پاکستان آئیں گے، عابد شیرعلی

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماوسابق وزیرمملکت پانی و بجلی چوہدری عابد شیرعلی نے کہاہے کہ ہمارے قائد نواز شریف بہت جلد پاکستان آئیں گے اور آنے والے انتخابات میں انتخابی مہم کی قیادت کریں گے، مزید پڑھیں

خواجہ آصف

جب تجاوزات ہوتے ہیں تو اداروں میں تصادم ہوتا ہے، یہ ملک کے لیے اچھا شگون نہیں ، خواجہ آصف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر برائے دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی کورٹس میں ٹرائل کے حوالے سے کیس سپریم کورٹ میں زیر سماعت تھا پچھلی حکومت میں بھی فوجی عدالتوں میں ٹرائل ہوا ہے ۔ ماضی میں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

پیرس(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ، باہمی دلچسپی امور پر تبادلہ خیال ،وزیراعظم نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کےلئے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا۔ جمعرات کے روزوزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

جاوید لطیف

نوازشریف الیکشن مہم نہیں انتخابی تحریک کیلئے آ رہے ہیں، جاوید لطیف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نوازشریف انتخابی مہم کیلئے نہیں انتخابی تحریک کیلئے آ رہے ہیں، اس مرتبہ الیکشن میں سندھ میں بھی مسلم لیگ ن کامیاب ہوگی۔ اسلام آباد میں پریس مزید پڑھیں