عبدالقادر پٹیل

پولیو کے خاتمے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر عملی اقدامات جاری ہیں، عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر قومی صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ پولیو کے خاتمے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر عملی اقدامات جاری ہیں،ویکسین سے عمر بھر کی معذوری کو ختم کیا جاسکتا ہے، خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں سے مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے پاکستانی سفارتخانے میں مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے پاکستانی سفارتخانے میں مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا۔تقریب میں عراق کے ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹ میجر جنرل نشاط اور ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹ اینڈ امیگریشن پاکستان یاور حسین نے مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مزید3 بلوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 3 بلوں کی منظوری دے دی ۔ ایوان صدر سے جاری اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت نے ڈیفنس ہائوسنگ اتھارٹی اسلام آباد (ترمیمی) بل 2023 ء کی منظوری دے دی ،بل کا مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

آئین سب سے بالا تر ہے ،آئین کی پابندی سب سے زیادہ جج پر لاحق ہے، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہاہے کہ آئین سب سے بالا تر ہے ،آئین کی پابندی سب سے زیادہ جج پر لاحق ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہاکہ مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کو انتخابی نشان تلوار الاٹ کر دیا گیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن انتخابی نشان الاٹ منٹ معاملہ،پاکستان پیپلز پارٹی کو انتخابی نشان تلوار الاٹ کر دیا گیا ۔ جمعرات کو پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے ۔ اپنے مزید پڑھیں

وزیراعظم

ماضی میں ہماری حکومت ختم نہ کی جاتی تو ملکی ترقی کے منصوبے مکمل ہو چکے ہوتے، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک و قوم کی تعمیر و ترقی کے لئے مشکل فیصلے کرنا پڑتے ہیں، ماضی میں ہماری حکومت ختم نہ کی جاتی تو ملکی ترقی کے منصوبے مکمل ہو مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

2018ء میں ہم ترقی کرتا ہوا پاکستان چھوڑ کر گئے تھے، پچھلے چار سال ملک کے اندر معاشی بدحالی تھی،مریم اور نگزیب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ2018ء میں ہم ترقی کرتا ہوا پاکستان چھوڑ کر گئے تھے، پچھلے چار سال ملک کے اندر معاشی بدحالی تھی،وزیراعظم نے ملک کو معاشی استحکام دیا، چند مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ

سندھ پہلا صوبہ جس میں بچوں کی شرح اموات میں 50فیصد تک کمی لائی گئی ہے،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ پاکستان کا پہلا صوبہ جس میں بچوں کی شرح اموات میں 50فیصد تک کمی لائی گئی ہے کیونکہ صوبہ بھر میں ہنگامی طبی دیکھ بھال کی ضرورت مزید پڑھیں

شیخ رشید

ملک میں کوئی اور نہیں صرف بل پاس کرنے کی فیکٹری چل رہی ہے’شیخ رشید

لاہور(نمائندہ خصوصی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 85 رکنی کابینہ نے قومی اسمبلی میں 9 ممبروں کی حاضری پر 2 دنوں میں 53 بل پاس کر کے جمہوریت کی مزید پڑھیں

ممتاز زہرا بلوچ

پاکستان دہشت گردی کیخلاف افغانستان کی صلاحیت بڑھانے کیلئے تیار ہے، ترجمان وزارتِ خارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزارتِ خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گرد تنظیموں کا مقابلہ کرنے کے لیے افغانستان کی صلاحیت بڑھانے کیلئے تیار ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے افغانستان سے دہشت گردی کیخطرے سے متعلق وزیر خارجہ مزید پڑھیں