وزیراعظم

16 ماہ میں مجھ پر جتنی تنقید ہوئی کبھی اس کا گلہ نہیں کیا: وزیر اعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 16 ماہ میں مجھ پر جتنی تنقید ہوئی کبھی اس کا برا نہیں منایا، تنقید حقائق پر مبنی ہونی چاہیے، اس سے رہنمائی اور مدد ملتی ہے۔ اسلام مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

آج شام یا کل تک نگران وزیراعظم کا نام فائنل ہو جائے گا: رانا ثناء اللہ

لاہور (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ و رہنما مسلم لیگ (ن) رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کے حوالے سے ابھی مشاورت جاری ہے، امید ہے آج شام یا کل تک نگران وزیراعظم کا نام فائنل ہو مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

چیئرمین پی ٹی آئی ہی پارٹی چیئرمین، رہنمائی لیتے رہیں گے: شاہ محمود قریشی

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی ہی پارٹی چیئرمین ہیں اور رہیں گے، جیل میں وکلاء کے ذریعے چیئرمین سے رابطہ ہو گا تو رہنمائی لیتے مزید پڑھیں

شیخ رشید

حکومت کو رخصتی سے 48 گھنٹے پہلے میثاق جمہوریت کی قبر یاد آگئی،شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بلاول کو آخری دن سمجھ آئی ہے کہ حکومت اداروں کو اپنی حدود میں کام کروانے میں ناکام رہی ہے، مزید پڑھیں

رانا ثناء

وفاقی وزیر رانا ثناء نے دورۂ عراق میں ملنے والے تحائف توشہ خانہ میں جمع کرا دیئے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے دورۂ عراق میں ملنے والے قیمتی تحائف توشہ خانہ میں جمع کرا دیئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس ‘ پر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ دورۂ عراق کے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

انٹرا پارٹی الیکشن: پی ٹی آئی کو 15 اگست تک جواب جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کو انٹرا پارٹی الیکشن کے معاملے پر 15 اگست تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر کی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا چئیرمین تحریک انصاف کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق موجودہ سیاسی صورتحال پر الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ختم ہو گیا، الیکشن کمیشن کے اجلاس میں چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں

ایم کیوایم

ایم کیوایم پاکستان نے نگران وزیراعظم کیلئے کامران ٹیسوری کا نام تجویزکردیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں ایم کیو ایم نے نگران وزیر اعظم کیلئے کامران ٹیسوری کا نام تجویز کردیا۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو مزید پڑھیں

اعظم سواتی

پاکستانی اپنے عدل کے نظام کو دیکھتے ہوئے خون کے آنسو بہا رہے ہیں، اعظم سواتی

لاہور(نمائندہ خصوصی) سابق وفاقی وزیر اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ پاکستانی اپنے عدل کے نظام کو دیکھتے ہوئے خون کے آنسو بہا رہے ہیں۔ اعظم سواتی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری سے متعلق ایک ویڈیو پیغام مزید پڑھیں