شیخ رشید

آنے والا الیکشن یوم حساب اور احتساب ہوگا، شیخ رشید

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آنے والا الیکشن یوم حساب اور احتساب ہوگا، قیامت سے پہلے حکومت پر سیاسی قیامت ٹوٹی گی، قرضہ اس وقت ملا جب مہمان مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج، کوائف کی درستگی، اخراج اور منتقلی ووٹ کی تاریخ میں توسیع کر دی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج، کوائف کی درستگی، اخراج اور منتقلی ووٹ کی تاریخ میں توسیع کر دی، الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اب ووٹ کے اندراج، اخراج و درستگی کی آخری تاریخ مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمن

مون سون کے نئے سلسلے کا آغاز ہو رہا ہے ، شیری رحمن

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ مون سون کے نئے سلسلے کا آغاز ہو رہا ہے جس کی وجہ سے اسلام آباد، پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختون، گلگت مزید پڑھیں

شرجیل میمن

عوام بلاول بھٹو کو اگلا وزیراعظم بنائیں گے،شرجیل میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کہ جمہوری حکومت اپنی مدت پوری کرنے جارہی ہے، اگست میں الیکشن کی طرف جارہے ہیں، عوام بلاول بھٹو کو اگلا وزیراعظم بنائیں گے۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن مزید پڑھیں

استحکام پاکستان پارٹی

استحکام پاکستان پارٹی نے انتخابی نشان فائنل کر لیا

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی )نے انتخابی نشان فائنل کرلیا۔ استحکام پاکستان پارٹی عقاب کے نشان پرالیکشن لڑے گی۔ ترجمان استحکام پاکستان پارٹی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن میں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا شجاع آباد فلائی اوور بنانے کا اعلان

ملتان(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہبا شریف نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کےلئے آئی ایم ایف سے قرضہ ناگزیر تھا،ہم نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط مانی ہیں، آئی ایم ایف معاہدہ منظور ہوگیا ہے،اب شادیانے بجانے کی ضرورت نہیں بلکہ مزید پڑھیں

پہلی قسط

پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط موصول

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط موصول ہو گئی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ عالمی آئی ایم مزید پڑھیں

پاکستان

گزشتہ 7 دہائیوں سے جبر بھی کشمیریوں کی خواہشات کوتبدیل نہیں کرسکا،ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرابلوچ نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہے، گزشتہ 7 دہائیوں سے جبر بھی کشمیریوں کی خواہشات کو تبدیل نہیں کرسکا ، مزید پڑھیں

وزیراعظم

پچھلی حکومت نے چور ڈاکو کی گردان کے سوا کوئی کام نہیں کیا، وزیراعظم

ملتان(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو کندھوں پر بٹھا کر اقتدار میں لایا گیا، گزشتہ 4 سال پی ٹی آئی حکومت نے برباد کر دیئے، پچھلی حکومت نے چور ڈاکو کی گردان مزید پڑھیں

شیخ رشید

24 کروڑ عوام باشعور ہو چکے، خوابوں کے محل چکنا چور ہونگے،شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی ) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 24 کروڑ عوام بے شعور نہیں باشعور ہو چکے ہیں، خوابوں کے محل چکنا چور ہوں گے۔ سماجی رابطے کی مزید پڑھیں