شیخ رشید

ملک سول نافرمانی کی طرف بڑھ رہا ہے، الیکشن کب ہونگے کوئی نہیں جانتا’شیخ رشید

لاہور (نمائندہ خصوصی)سربراہ عوامی مسلم لیگ وسابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک سول نافرمانی کی طرف بڑھ رہا ہے، الیکشن کب ہونگے ابھی تک کوئی نہیں جانتا۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

چیئرمین پی ٹی آئی کے باہر جانے کی ڈیل کا علم نہیں تاہم کسی پر کیس ہے تو وہ چلنا چاہیے’رانا ثناء اللہ

لاہور (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر وسابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے باہر جانے کی ڈیل کا مجھے علم نہیں تاہم کسی پر کیس ہے تو وہ چلنا چاہیے، مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

وفاقی کابینہ نے ای سی ایل ذیلی کمیٹی کی تشکیل نو کی منظوری دےدی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) نگران وفاقی حکومت نے ای سی ایل کیسز کی چھان بین کا فیصلہ کرلیا جس کیلئے نگران وفاقی کابینہ نے ای سی ایل ذیلی کمیٹی کی تشکیل نو کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی مزید پڑھیں

رضا ربانی

بجلی بلوں میں بھاری بھر کم ٹیکسز آئی ایم ایف کی شرائط کا نتیجہ ہیں، رضا ربانی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق چےئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے بجلی کے بلوں میں بھاری بھرکم ٹیکسز کو آئی ایم ایف کے ساتھ ہونیوالی شرائط کا نتیجہ قراردیدیا۔ اپنے ایک بیان میں سابق چےیرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹ کے رہنما مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

کشمیری اور پاکستانی دو جسم ایک جان ہیں کشمیر ی پاکستان کو اپنا بڑا بھائی مانتے ہیں ، سرفراز احمد بگٹی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی سے ایم کیو ایم کے سابق پارلیمانی لیڈر و سابق وزیر سیاحت و ٹرانسپورٹ محمد طاہر کی ملاقات ،کشمیری اور پاکستانی دو جسم ایک جان ہیں کشمیر ی پاکستان کو مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے سردار اسلم بزنجو، میر خالد لانگو،میر عاصم کرد گیلو اور میر ولید بزنجو کی ملاقات

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے سردار اسلم بزنجو، میر خالد لانگو،میر عاصم کرد گیلو اور میر ولید بزنجو نے یہاں ملاقات کی۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملاقات مزید پڑھیں

جاوید لطیف

ملک میں سازشیوں کو توڑے بغیر مسائل ٹھیک نہیں ہوں گے ‘ جاوید لطف

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ملک میں سازشیوں کو توڑے بغیر مسائل ٹھیک نہیں ہوں گے ،ملک اور ریاست کے خلاف سازشوں کو بے نقاب کرنا مزید پڑھیں

محمد صادق سنجرانی

چیئرمین سینیٹ کا سیلاب سے جنوبی پنجاب میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر اظہار افسوس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے دریائے ستلج میں سیلابی ریلے کی وجہ سے جنوبی پنجاب کے متعدد علاقوں ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر دْکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین سینیٹ نے ضلعی مزید پڑھیں

عمر عطا بندیال

نیب قانون کے ذریعے سیاسی انتقام کاسلسلہ ختم ہوناچاہیے،چیف جسٹس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے نیب ترامیم کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ نیب قانون کے ذریعے سیاسی انتقام کاسلسلہ ختم ہونا چاہیے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

گورنر سندھ نے لوکل گورنمنٹ (تیسرے ترمیمی)بل 2023 کی منظوری دیدی

کراچی(نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سندھ لوکل گورنمنٹ (تیسرے ترمیمی)بل 2023 کی منظوری دے دی۔ بل میں لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 میں ترمیم کے لیے قانون سازی کی گئی ہے۔ترمیم کے مطابق ایکٹ کے سیکشن 132 کے سب مزید پڑھیں