سینیٹر عرفان صدیقی

پیپلز پارٹی2013ء نہیں،1985ء ،میں ہی پنجاب سے فارغ ہو گئی تھی،سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ 2013 کے انتخابات کے وقت آصف علی زرداری ایک مضبوط صدر کے طور پر موجود تھے، نگران وزیر اعظم میر ہزار خان کھوسو سمیت چاروں مزید پڑھیں

پنجاب حکومت

پنجاب حکومت کا بندروڈ اور ملحقہ آبادیوں کے حوالے سے بڑا اقدام

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پنجاب حکومت نے بند روڈ اور اس سے ملحقہ آبادیوں کیلئے بڑا اقدام اٹھانے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ایل ڈی اے بندروڈ کو رنگ روڈ سے ملانے کے منصوبے کا ٹینڈر کھولے گا، ایل مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

قوم پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کی غلط معاشی پالیسیوں کا خمیازہ بھگت رہی ہے’ محمد جاوید قصوری

لاہور ( نمائندہ خصوصی)امیرجماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ قوم پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کی غلط معاشی پالیسیوں کا خمیازہ بھگت رہی ہے ، ملک میں تمام ادارے معاشی بحرانوں کا شکار مزید پڑھیں

پی آئی اے

یورپ ،برطانیہ میں پی آئی اے کی پروازوں کی بحالی کا معاملے پر اہم پیشرفت

لاہور( نمائندہ خصوصی) یورپ اور برطانیہ میں پی آئی اے کی پروازوں کی بحالی کا معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی انتظامیہ نے یورپ اور برطانیہ میں مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا گارڈ آف آنر لینے سے انکار

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے گارڈ آف آنر لینے سے انکار کر دیا۔بطور چیف جسٹس پہلے دن سپریم کورٹ آمد کے موقع پر چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی نے پولیس کو اپنی ذمے داری مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

اقوام متحدہ کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے پرجوش ہوں، نگراں وزیرِ اعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے پرجوش ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر)پر جاری کیے گئے مزید پڑھیں

شہباز شریف

اب عدل کے ایوانوں میں عدل کی روایات کا ڈنکا بجے گا: شہبازشریف

لندن(نمائندہ خصوصی) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ اب عدل کے ایوانوں میں عدل کی روایات کا ڈنکا بجے گا۔ سابق وزیراعظم نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو چیف جسٹس پاکستان کا مزید پڑھیں

ڈاکٹرشمشاد

پی آئی اے کا فضائی آپریشن بحال، وزیر خزانہ کا خسارہ برداشت کرنے سے انکار

اسلام آباد / لاہور / کراچی(نمائندہ خصوصی) وزارت خزانہ نے پی آئی اے کے قرض پرسود اور خسارہ برداشت کرنے سے انکار کردیا ہے جب کہ نگران وزیرخزانہ شمشاد اختر نے نجکاری ڈویژن اور پی آئی اے انتظامیہ سے نجکاری مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

نگراں وزیرِ اعظم 5 روزہ دورے پر امریکا روانہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ اپنے 5 روزہ دورے پر امریکا کے لیے روانہ ہوگئے۔ نیویارک میں اقوامِ متحدہ جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس سے نگراں وزیرِ اعظم خطاب کریں گے۔ وزیرِ اعظم نیویارک میں جنرل اسمبلی مزید پڑھیں