بلاول بھٹو

مرتضی بھٹو کو ملکی تاریخ کی گھنانی سازش کے تحت قتل کیا گیا، بلاول بھٹو

کراچی (نمائندہ خصوصی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مرتضی بھٹو کو ملکی تاریخ کی ایک گھنانی سازش کے تحت قتل کیا گیا۔ مرتضی بھٹو کے یوم شہادت پر مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم

ترقی پذیرممالک کو ترقیاتی اہداف کے حصول میں وسائل کی کمی کاسامنا ہے، نگران وزیر اعظم

نیو یارک (نمائندہ خصوصی ) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ترقی پذیرممالک کو ترقیاتی اہداف کے حصول میں وسائل کی کمی کاسامنا ہے، پائیدار ترقی کے لئے یکساں ترقی ضروری ہے۔ نیویارک میں ایس ڈی جیز مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان

مالی گوشوارے جمع نہ کرانے والی سیاسی جماعتوں کےلیے نیا انتباہ جاری

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن آف پاکستان(ای سی پی) میں رجسٹرڈ 168 سیاسی جماعتوں میں سے اب تک 107 جماعتوں نے سالانہ مالی گوشوارے جمع کرائے ہیں۔ باقی رہ جانے والی 61 جماعتوں کے لئے الیکشن کمیشن نے مزید پڑھیں

نگران وزیر خارجہ

دنیا کو اس وقت متعدد چیلنجز کا سامنا ہے، مسائل کا حل اجتماعی نوعیت کی کاوشوں میں مضمر ہے ، نگران وزیر خارجہ

نیویارک (آئی این پی ) ) نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ دنیا کو اس وقت متعدد چیلنجز کا سامنا ہے، مسائل کا حل اجتماعی نوعیت کی کاوشوں میں مضمر ہے ، معاشی بہتری ہماری خارجہ مزید پڑھیں

صدر مملکت

بیروزگاری جیسے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے،صدر مملکت

کراچی (نمائندہ خصوصی ) صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ بیروزگاری جیسے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اجتماعی کوششوں اور خدمات ناگزیر ہیں، کاروباری برادری کو سماجی شعبے کی بہتری کے لئے ذمہ داری پوری کرنا چاہیے۔ صدر مزید پڑھیں

ایل ڈی اے

لاہور، ایل ڈی اے کا آپریشن، سینکڑوں تجاوزات، تھڑے، بورڈز و ہورڈنگز مسمار

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور میں ایل ڈی اے نے آپریشن کرتے ہوئے شادیوال چوک سے کھوکھر چوک اور اطراف کی مین شاہراہوں پر 100 سے زائد دکانوں و املاک کے سامنے سے تجاوزات ہٹا دیں۔ مین سڑکوں پرعرصہ دراز مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

وزیر خارجہ کی سعودی ہم منصب سے ملاقات ، مختلف شعبوں میں تعلقات کے فروغ پر اتفاق

نیویارک (نمائندہ خصوصی) وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور ان کے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان السعود کے درمیان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی ہے ۔ ملاقات میں دونوں وزرائے مزید پڑھیں

منظور وسان

حلقہ بندیوں کے حوالے سے ایم کیو ایم کا واویلا بلا جواز ہے، منظور وسان

کراچی (نمائندہ خصوصی ) پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ حلقہ بندیوں کے حوالے سے ایم کیو ایم کا واویلا بلا جواز ہے، ایم کیو ایم کا وطیرہ ہے کہ تھپڑ بھی مارتی ہے اور روتی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

لیول پلیئنگ فیلڈ کا مسئلہ ن لیگ سے ہے، نواز شریف مقدمات کا سامنا کرینگے ، بلاول بھٹو

لاہور (نمائندہ خصوصی ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ الیکشن کی تاریخ کے اعلان کا اختیار اسٹیبلشمنٹ کے پاس ہے نہ میرے پاس ، لیول پلینئگ فیلڈ کا مسئلہ ن لیگ سے ہے۔ لاہور میں میڈیا سے مزید پڑھیں

عمر ایوب

عمر ایوب نے امریکی سفیر اور آئی جی پنجاب کے درمیان ہونے والی ملاقات پر جوابات مانگ لیے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے درمیان ہونے والی ملاقات پر اہم سوالات کے جوابات مانگ لیے ہیں انہوں نے کہا مزید پڑھیں