جان اچکزئی

دہشتگردی واقعات میں افغان باشندے ملوث ،غیرقانونی تارکین وطن کو نکالنا ناگزیر ہے،جان اچکزئی

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی ) نگران صوبائی وزیر جان اچکزئی نے کہاہے کہ دہشتگردی کے واقعات میں افغان باشندے ملوث رہے،غیرقانونی تارکین وطن کو نکالنا ناگزیر ہے، ملا ہیبت اللہ کے فتوی کے مطابق پاکستان پر حملے جائز نہیں،ہم نے افغان مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اتحادی حکومت کے اقدامات سے روپیہ مستحکم اور معیشت بہتر ہورہی ہے،اسحاق ڈار

لاہور (نمائندہ خصوصی) سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے سینیٹر اسحاق ڈار کا کہنا ہے اتحادی حکومت کے دور رس اقدامات کی وجہ سے ملکی معیشت بہتر اور پاکستانی روپیہ مستحکم ہو رہا ہے۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ مزید پڑھیں

احسن اقبال

2024کے بعد پھر پاکستان کو امن کا گہوارہ بنانے کا آغاز کریں گے،احسن اقبال

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن کےسینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2024 کے بعد ہم پھر سے پاکستان کو امن کا گہوارہ بنانے کاآغاز کریں گے۔ ماڈل ٹاون میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

افغان دہشتگرد وں

پاکستان میں حالیہ دہشتگردی میں افغان دہشتگرد وں کے ملوث ہونے کی تصدیق

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات میں افغان دہشتگردوںکے ملوث ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے، اعدادوشمارکے مطابق پچھلے چند ماہ میں 24خودکش حملہ آوروں میں سے 14افغانی حملہ آورملوث تھے،پاک فوج اورسکیورٹی ادارے افغان دہشتگردوں کے خلاف موثرحکمت مزید پڑھیں

علیمہ خان

چیئرمین پی ٹی آئی آئینی کردار نبھا نہ سکنے پر صدر سے مایوس ہیں ، علیمہ خان

لاہور (نمائندہ خصوصی ) چیئرمین پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ پارٹی چیئرمین صدر عارف علوی سے مایوس ہیں کیونکہ وہ آئینی کردار نہیں نبھا سکے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان مزید پڑھیں

خورشید شاہ

(ن)لیگ اور مولانا فضل الرحمان کو اندھیرے کے سوا کچھ نہیں ملے گا،خورشید شاہ

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) پی پی رہنما خورشید شاہ نے سابق اتحادیوں پرکڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ(ن)لیگ اور مولانا فضل الرحمان غلط راستے پر چل رہے ہیں۔ ایک بیان میں خورشید شاہ نے(ن)لیگ کے قائد نواز شریف مزید پڑھیں

جنرل عاصم منیر

آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور امریکی وزیر دفاع کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور امریکی وزیر دفاع کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں باہمی مفاد کے امور پر گفتگو کی گئی ۔ پینٹاگون کے پریس سیکرٹری پیٹ رائڈر کے مطابق پاکستان کے آرمی چیف مزید پڑھیں

سراج الحق

الیکشن سے قبل معیشت کی بہتری کی باتیں کرنے والے نوشتہ دیوار پڑھ چکے، انہیں شکست نظر آ رہی ہے،سراج الحق

لاہور ( نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وہ الیکشن میں التوا کی کوئی وجہ نہیں دیکھ رہے،اگر ایسا ہوا تو جماعت اسلامی بھرپور عوامی، جمہوری پرامن مزاحمت کا راستہ اختیار کرے گی، الیکشن سے قبل مزید پڑھیں

صدر علوی

برین ڈرین کو روکنے کیلئے پیشہ ور مہارت کے حامل افراد کے لیے ملازمت کے مسابقتی مواقع پیدا کرنا ضروری ہے، صدر علوی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک میں ڈاکٹروں ،نرسوں سمیت ہنر مند افراد کی ضروریات پوری کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں برین ڈرین کو روکنے کے لئے موثر حکمت عملی مزید پڑھیں