وزیراعلی مرادعلی شاہ

سندھ حکومت پولیس فورس کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلی مرادعلی شاہ

کراچی(نیوز ڈیسک )وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت پولیس فورس کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے پرعزم ہے۔مراد علی شاہ نے پاسنگ آﺅ ٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

شزا فاطمہ

پاکستان روبوٹکس اور مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے، شزا فاطمہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے راس ایکسپو 2026 کے کامیاب انعقاد پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان روبوٹکس، آٹومیشن اور اے آئی کے شعبوں میں تیزی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

افغان سرزمین سے دہشت گردی پاکستان کیلئے بڑا سکیورٹی چیلنج ہے،اسحاق ڈار

بشکیک(انٹرنیشنل نیوز)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ افغان سرزمین سے دہشت گردی پاکستان کےلئے بڑا سکیورٹی چیلنج ہے، کالعدم ٹی ٹی پی اور بی ایل اے افغان سرزمین سے سرگرم ہیں۔کرغزستان میں شنگھائی تعاون تنظیم مزید پڑھیں

مسجد اقصی

پاکستان سمیت 8 ممالک کی مسجد اقصی میں اسرائیلی وزرا اور آبادکاروں کی اشتعال انگیز کارروائیوں کی مذمت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان سمیت 8 عرب اور اسلامی ممالک کی جانب سے مسجد اقصی میں اسرائیلی وزرا اور آبادکاروں کی اشتعال انگیز کارروائیوں کی شدید مذمت کی گئی ہے۔پاکستان، مصر، ترکیے، انڈونیشیا، اردن، قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب مزید پڑھیں

پاکستان

بھارت کا امن کا درس دینا مضحکہ خیز ، کشمیر نہ اس کا اٹوٹ انگ ہے اور نہ ہی داخلی معاملہ، پاکستان

نیویارک(نیوز ڈیسک) پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھارت کو موثر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت خود امن دشمن ہے، بھارت کا امن کا درس دینا مضحکہ خیز ہے، جموں و کشمیر نہ اس کا اٹوٹ مزید پڑھیں

صدر آصف زرداری

بلوچستان کے عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اور صوبے کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے ،آصف زرداری

کراچی(نیوز ڈیسک )صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اور صوبے کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔صدر مملکت سے بلوچستان کے صوبائی وزرا ءنے بلاول ہاﺅ س کراچی میں مزید پڑھیں

پاک فوج

پاک فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے پاک فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا گیا کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

فیلڈ مارشل، میں اور قوم سعودیہ کیساتھ ہیں، وزیراعظم کا ولی عہد سے رابطہ،حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی آئل ٹینکرز پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں، فیلڈ مارشل اور پاکستانی قوم اس نازک وقت میں سعودی قیادت، برادر عوام کے ساتھ مزید پڑھیں

وزیرتعلیم رانا سکندر حیات

انگلش اور کیمسٹری پسندیدہ مضمون، انہی مضامین سے تدریس کا آغاز کروں گا، رانا سکندر حیات

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ انگلش اور کیمسٹری پسندیدہ مضمون، انہی مضامین سے تدریس شروع کروں گا، پرائمری سکولوں میں انگلش، ہائی سکولوں میں کیمسٹری سے آغاز کروں گا۔ انگلش اور کیمسٹری کے مزید پڑھیں

شہبازشریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا جنرل سیکریٹری جماعتِ اسلامی امیر العظیم کے انتقال پر اظہار افسوس، خراج عقیدت پیش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جماعتِ اسلامی کے جنرل سیکریٹری امیر العظیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیرِ اعظم نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ امیر العظیم ایک صاحبِ بصیرت مزید پڑھیں