جاوید لطیف

190 ملین پاﺅنڈ کی لوٹ مار کوپی ٹی آئی سیاسی معاملہ کہہ رہی ہے،جاوید لطیف

لاہور(نیوز رپورٹر) رہنما مسلم لیگ ن جاوید لطیف نے کہا ہے 190 ملین پانڈ کی لوٹ مار کوپی ٹی آئی سیاسی معاملہ کہہ رہی ہے۔ایک انٹرویو میں میاں جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم حکومت میں190ملین پانڈ مزید پڑھیں

بیرسٹر عقیل ملک

سکیورٹی وجوہات کی بنا پر اعجازچودھری کو سینیٹ نہیں لایا گیا، بیرسٹر عقیل ملک

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیراعظم کے مشیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقل ملک نے کہا ہے کہ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر اعجازچودھری کو سینیٹ نہیں لایا گیا۔ ایک انٹرویومیں بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا تھا کہ پروڈکشن آرڈرچیئرمین سینیٹ نے مزید پڑھیں

قمر زمان

190ملین پاﺅنڈ حکومتی اکاﺅنٹ میں منتقل ہونے چاہئیں تھے، قمر زمان

لاہور(نیوز رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو 190ملین پانڈ حکومت کے اکاﺅنٹ میں منتقل کرنے چاہئیں تھے۔ ایک انٹرویو میں قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا پیپلز پارٹی اور (ن)لیگ نے مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

ہم نے اپنے 12 شہدا کا ذکر کیا تھا، مزید 2 زخمی جاں بحق ہو چکے‘ بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ ہم نے اپنے 12 شہدا اور 49 زخمیوں کا ذکر کیا تھا، تاہم زخمیوں میں سے مزید 2 افراد جاں بحق ہو مزید پڑھیں

گوہر اعجاز

آئی پی پیز سے نظر ثانی معاہدے ہمارے موقف کی جیت اور سچائی ہے‘ قوم کو بجلی میں ریلیف ملے گا‘ گوہر اعجاز

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) سابق وفاقی وزیر گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ قوم کو ان شاء اللہ بجلی میں ریلیف ملے گا، صنعت بھی چلے گی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ 14 مزید آئی پی پیز سے مزید پڑھیں

رانا ثناءاﷲ

پی ٹی آئی کے مطالبات پیش کرنے پر اپنی پارٹی اور اتحادیوں کے پاس لے کر جائیں گے‘ رانا ثناءاﷲ

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وزیراعظم کے مشیر سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جب پی ٹی آئی تحریری مطالبات پیش کرے گی تو ہم پارٹی اور اتحادیوں کے پاس لے کر جائیں گے۔ ایک ٹی وی پروگرام مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیرا عظم کا عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کو 20 ارب ڈالر دینے کے وعدہ کا خیر مقدم

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وزیرا عظم شہباز شریف نے عالمی بینک کی جانب سے 10 سالہ کنٹری پارٹنر شپ فریم ورک کے تحت پاکستان کو 20 ارب ڈالر دینے کے وعدہ کا خیر مقدم کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلا ٹیم اور میڈیا سے گفتگو

راولپںڈی“13 جنوری 2024 کو تحریک انصاف کو عملاً ختم کرنے کی نیت سے انتخابی نشان سے محروم کرنے والا قاضی فائز عیسیٰ آج تاریخ کے قبرستان میں دفن ہو چکا ہے جبکہ تحریک انصاف اور عمران خان اپنے نظریے کے مزید پڑھیں

عرفان صدیقی

22 دن گزرنے کے باجود پی ٹی آئی نے مطالبات تحریری طور پر نہیں دیے، عرفان صدیقی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹرعرفان صدیقی نے کہا ہے کہ 22 دن گزرنے کے باجود پی ٹی آئی نے مطالبات تحریری طور پر نہیں دیے تو اس میں ہمارا قصور نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف کا بانی پی ٹی آئی سے جیل میں بیک ڈور رابطوں کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا کہ بانی پی ٹی آئی سے ایسے لوگ ملنے آتے ہیں جن کے اسٹیبلشمنٹ سے رابطے ہیں ، مگر بانی کلیئر ہیں وہ سمجھوتا نہیں کریں گے۔ بیرسٹر مزید پڑھیں