پرویز خٹک

سابق وزیراعلی کے پی پرویز خٹک کی دوبارہ سیاست میں انٹری کی تیاری

پشاور(نیوز رپورٹر )سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے ایک بار پھر سیاست میں انٹری دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر دفاع نے 22 فروری کو مانکی شریف میں جلسے کا اعلان مزید پڑھیں

عمر ایوب

پاکستان میں اس وقت آئین پر عمل نہیں کیا جا رہا،عمر ایوب

پشاور(نیوز رپورٹر )قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و پی ٹی آئی رہنماءقومی اسمبلی عمر ایوب نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت آئین پر عمل نہیں کیا جا رہا، نئے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی میں تاخیر کے معاملے مزید پڑھیں

گورنر سندھ

دو تین ماہ میں عوام کو ایسا تحفہ دیں گے لوگ خوش ہو جائیں گے ،گورنر سندھ

کراچی(نیوز رپورٹر ) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے 2 سے 3 ماہ میں عوام کو تحفہ دینے کا عندیہ د یدیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ دو تین ماہ میں ایسا تحفہ عوام کو مزید پڑھیں

محسن نقوی

پاک امریکہ تعلقات میں گرمجوشی آرہی ہے،آنے والے دنوں میں مزید مستحکم ہوں گے، محسن نقوی

ہیوسٹن(نیوز رپورٹر )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات میں گرمجوشی آرہی ہے، آنے والے دنوں میں یہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے دورہ امریکا کے مزید پڑھیں

پاکستان

اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق کانگو کا مسئلہ حل کیا جائے،پاکستان کا مطالبہ

نیویارک(نیوز ڈیسک)پاکستان نے کانگو کی خود مختاری اور استحکام کا مطالبہ کر دیا۔کانگو میں اقوام متحدہ کے امن دستے کے فوجیوں کی ہلاکت پر اقوام متحدہ کا خصوصی اجلاس ہوا۔ پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے اجلاس سے خطاب مزید پڑھیں

دھماکے

ملتان، گیس ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا، 5 افراد جاں بحق، 31 زخمی، نشتر اسپتال میں ایمرجنسی نافذ

ملتان (نیوز ڈیسک) فہد ٹاؤن کے علاقے حامد پور چوک میں ایل پی جی گیس سے بھرے ٹینکر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکے سے آگ لگنے کے نتیجے میں ہونے والی آتشزدگی سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 30 مزید پڑھیں

وزیرِ اعلی پنجاب

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ ہے، مریم نواز

لاہور(نیوز رپورٹر) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیر اعلی مریم نواز نے سیکیورٹی فورسز کو خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

پیکا ایکٹ سوشل میڈیا کیلئے جہاںلوگوں کی عزتوں سے کھلواڑ کیا جارہا ہے’ رانا تنویر حسین

مریدکے ( نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر صنعت پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے پیکا ایکٹ کو بغیر کسی جواز کے ایشو بنایا جارہا ہے ،یہ قانون پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کیلئے نہیں بلکہ سوشل میڈیا کیلئے ہے جس پر لوگوں مزید پڑھیں

سینیٹرعرفان صدیقی

پی ٹی آئی کا مذاکرات کے حوالے سے غلط انداز ناپختگی کی عکاسی کرتا ہے، عرفان صدیقی

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان سینیٹر عرفان صدیقی نیپاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کے لیے اس کے متضاد اور غیر سنجیدہ انداز پر تنقید کرتے ہوئے اسے بچگانہ اور غیر سنجیدہ رویہ قرار دیا۔ ایک انٹرویو میں مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

علی امین گنڈاپور کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پشاور (نیوز رپورٹر)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کو تین ماہ سے وکلاء علی امین کے خلاف شکایات کر رہے تھے، علی مزید پڑھیں