خواجہ آصف

عمران خان اڈیالہ جیل سے آرمی چیف کو خط پر خط لکھ کر ترلے کررہے ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیر دفا ع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اڈیالہ جیل سے آرمی چیف کو خط پر خط لکھ کر ترلے کررہے ہیں، بانی پی ٹی آئی چاہتے تھے کہ فوج ان مزید پڑھیں

شبلی فراز

شبلی فراز شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کا صحافی کا سوال گول کر گئے

اسلام آباد (نیوز رپورٹر )پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کا صحافی کا سوال گول کر گئے۔اسلام آباد میں صحافی نے سوال کیا کہ شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے پر بہت مزید پڑھیں

سینیٹرعرفان صدیقی

صوبوں میں نفرتیں پیدا کرنے والوں کو ہم سب جانتے ہیں ، ان کے مذموم عزائم ناکام ہوں گے،سینیٹرعرفان صدیقی

اسلام آباد(نیوزرپورٹر )مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہصوبوں میں نفرتیں پیدا کرنے والوں کو ہم سب جانتے ہیں ، ان کے مذموم عزائم ناکام ہوں گے، بارکھان واقعہ نفرتوں کو بھڑکانے کی کوشش ہے۔ جمعہ مزید پڑھیں

مسرت چیمہ

عوام آہ و بکاکر کے وفاقی ،پنجاب حکومت کی ایک سالہ کارکردگی کا پوسٹمارٹم کر رہے ہیں‘ مسرت چیمہ

لاہور(نیوز رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ مہنگائی کے مارے عوام کی آہ و بکا کر کے وفاقی اور پنجاب حکومت کی ایک سالہ کارکردگی کا حقیقی پوسٹمارٹم کر رہے ہیں ،زبانی مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

جن کو خط لکھے جا رہے ہیں انہی کے خلاف پروپیگنڈا مہم چلاتے ہیں’عظمیٰ بخاری

لاہور ( نیوز رپورٹر) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جن کو خط لکھے جا رہے ہیں انہی کے خلاف پروپیگنڈا مہم چلاتے ہیں،نواز شریف اور مریم نواز پر بات کیے بغیر آج بھی تحریک فساد کی مزید پڑھیں

عالیہ حمزہ

عالیہ حمزہ نے الیکشن ٹریبونل پر عدم اعتمادکر دیا ،لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور( نیوز رپورٹر)عام انتخابات 2024 میں مبینہ دھاندلی کے معاملے پر عالیہ حمزہ نے الیکشن ٹریبونل پر عدم اعتماد کر دیا۔پاکستان تحریک انصاف پنجاب چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ عالیہ حمزہ نے درخواست مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کے 15رکنی وفد سے ملاقات

لاہور(نیوز رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے ورلڈ بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کے 15رکنی وفد سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پنجاب حکومت کے جاری ترقیاتی منصوبوں، مالیاتی اصلاحات اور عوامی بہبود مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

پاکستان کی معیشت درست سمت میں گامزن ہے، عطاء اللہ تارڑ

ریاض ( نیوز رپورٹر)وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت درست سمت میں گامزن ہے۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں وفاقی وزیر اطلاعات عطائاللہ تارڑ اور بحرین کے وزیر برائے اطلاعات رمضان بن عبداللہ مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

عمران خان نواز شریف کی طرح کسی ڈیل کا حصہ نہیں بنیں گے’ بیرسٹر سیف

پشاور(نیوز رپورٹر)مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ بانء پی ٹی آئی عمران خان نواز شریف کی طرح کسی ڈیل کا حصہ نہیں بنیں گے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ ملاقاتوں مزید پڑھیں

احسن اقبال

پاکستانی عوام اپنی مسلح افواج کے ساتھ کھڑے ہیں، احسن اقبال

نارووال(نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام اپنی مسلح افواج کے ساتھ کھڑے ہیں۔ احسن اقبال نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جو لوگ اپنے مزید پڑھیں