اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک)وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ پولیو کے خاتمے کیلئے مربوط اقدامات جاری ہیں ، پاکستان پولیو پروگرام افغانستان میں پولیو پروگرام کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے۔ بدھ کو وزارت صحت کے ترجمان مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1331 خبریں موجود ہیں
مکوآنہ (ہیلتھ ڈیسک)پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس کا عالمی دن آج 28 جولائی (جمعہ) کو منایا جائے گا تاکہ جگر کو متاثر کرنے والی بیماری ہیپاٹائٹس سے متعلق آگاہی کو فروغ دیا جا سکے۔ ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کا ایک مزید پڑھیں
مکوآنہ (ایجوکیشن ڈیسک)اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈفیصل آبادکے زیراہتمام منعقد ہونیوالے امتحان میٹرک کلاس دہم و کمپوزٹ (اول)سالانہ2023کے نتائج کا اعلان31 جولائی کوصبح 10بجے کیا جائے گا۔ سیکرٹری تعلیمی بورڈفیصل آباد ڈاکٹر حبیب الرحمن نے بتایا کہ نتائج ایجوکیشن بورڈ مزید پڑھیں
لاہور ( ایجوکیشن ڈیسک)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں پوسٹ گریجویٹ، ایم فل، ایم ایس سی،ماسٹرز،اور پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلے جاری ہیں۔ پراسپکٹس حبیب بینک لمیٹڈ سے بذریعہ آن لائن بینکنگ یا ایچ بی ایل KONNECTسترہ سو مزید پڑھیں
لاہور (ایجوکیشن ڈیسک )نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 33 واں سینڈیکیٹ اجلاس منعقدہوا، جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد مسعود گوندل، ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ مزید پڑھیں
بہاولپور(ایجوکیشن ڈیسک) چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور واقعے میں جو بھی ملوث ہے اسے چوک پر لٹکا دینا چاہیے۔ چیئرمین ایچ ای سی کا کہنا ہے کہ باپ اور استاد کی حیثیت سے چاہتا مزید پڑھیں
لاہورلاہور(زاہد انجم سے) گھریلو تشدد کا شکار ہونے والی سرگودھا سے تعلق رکھنے والی 15سالہ رضوانہ لاہور جنرل ہسپتال کے آئی سی یو میں زیر علاج ہے جہاں اُس کے تفصیلی علاج معالجے کیلئے پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ مزید پڑھیں
راولپنڈی (ایجوکیشن ڈیسک) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹرخزاں 2023ء کے پہلے مرحلے کے داخلوں میں دنیا بھر کے تمام ممالک میں رہائش پذیر پاکستانیوں اور انٹرنیشنل طلبہ کے لئے کمپیوٹر سائنس میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ آفر کردیا ہے. علامہ مزید پڑھیں
لاہور (ایجوکیشن ڈیسک) پنجاب حکومت نے غیررجسٹرڈ ٹیکنیکل تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب حکومت نےغیررجسٹرڈ ٹیکنیکل تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پنجاب کے تین سوپندرہ غیررجسٹرڈ ٹیکنیکل تعلیمی اداروں کی نشاندہی کردی گئی۔لاہورمیں سب مزید پڑھیں
واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ 1950کی دہائی سے لیکر اب تک تعلیم پاکستان اور امریکہ کے درمیان ایک مضبوط ربط رہا ہے، پاکستانی طلباء کی امریکہ آمد کے لحاظ سے گذشتہ سال ایک مزید پڑھیں