عبدالقادر پٹیل

پولیو کے خاتمے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر عملی اقدامات جاری ہیں، عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر قومی صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ پولیو کے خاتمے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر عملی اقدامات جاری ہیں،ویکسین سے عمر بھر کی معذوری کو ختم کیا جاسکتا ہے، خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں سے مزید پڑھیں

مدارس

مدارس کی رجسٹریشن اور ریگولیشن کیلئے قانونی مسودہ تیار

اسلام آباد (تعلیم ڈیسک)مدت ختم ہونے سے قبل حکومت کی اہم قانون سازی کی تیاری، دینی مدارس کی رجسٹریشن اور ریگولیشن کیلئے قانونی مسودہ تیار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ قانون کے تحت کوئی دینی مدرسہ قانونی تقاضے پورے مزید پڑھیں

میٹرک

میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات کا آغاز 15 ستمبر سے ہوگا

لاہور(تعلیم ڈیسک) میٹرک امتحان میں مکمل یا مختلف مضامین میں فیل طلبہ ستمبر 2023ء میں دوبارہ امتحان دے سکیں گے،میٹرک دوسرے سالانہ امتحان کا آغاز 15 ستمبر سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے مزید پڑھیں

نہم جماعت

نہم جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان 22 اگست کو ہوگا

لاہور (تعلیم ڈیسک) لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن نہم جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان 22 اگست کو کرے گا۔ تعلیمی بورڈ کے تحت نہم جماعت کا امتحان دینے والے امیدوار ہوجائیں تیار،نہم جماعت کے سالانہ امتحان کے مزید پڑھیں

بریسٹ فیڈنگ

ملازمت پیشہ خواتین کیلئے بریسٹ فیڈنگ آسان بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد(صحت ڈیسک)ماہرین صحت نے ورلڈ بریسٹ فیڈنگ ویک کے آغاز کے موقع پر حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ دوران ملازمت بچوں کو دودھ پلانے والی مائوں کیلئے آسانیاں پیدا کی جائیں، ورلڈ بریسٹ فیڈنگ ویک منائے جانے کے مزید پڑھیں

محسن نقوی

طالبات کی پروٹیکشن کیلئے ہر یونیورسٹی میں ہراسمنٹ سیل قائم ہوگا’محسن نقوی

لاہور ( ایجوکیشن ڈیسک)نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں نظریہ پاکستان روڈ پر یوٹرن کا افتتاح کردیا۔ نگران وزیراعلی محسن نقوی کا نظریہ پاکستان روڈ پر پروٹیکٹیڈ یوٹرنز کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی اور ایم وائی یونیورسٹی کے درمیان معاہدہ

لاہور (ایجوکیشن ڈیسک)پنجاب یونیورسٹی اور ایم وائی یونیورسٹی اسلام آباد کے مابین علمی، سماجی اور تحقیقی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے معاہد ہ طے پا گیا۔ اس سلسلے میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب پنجاب یونیورسٹی وائس چانسلر مزید پڑھیں

جی سی یونیورسٹی

جی سی یونیورسٹی لاہور کے نئے کیمپس میں کلاک ٹاور کی تعمیر کا آغاز

لاہور ( ایجوکیشن ڈیسک)جی سی یونیورسٹی لاہور کے نئے کیمپس میں کلاک ٹاور کی تعمیر کا آغاز،وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے وائس چانسلر پروفیسر اصغر زیدی کے ہمراہ ٹاور کی سنگ بنیاد رکھی۔ وفاقی وزیر نے پرائم منسٹر مزید پڑھیں

ڈاکٹر جاوید اکرم

قانون میں ترامیم ڈفرنٹلی ایبلڈ خواتین کی بحالی کیلئے گیم چینجر ثابت ہوں گی’ڈاکٹرجاویداکرم

لاہور (ہیلتھ ڈیسک )نگران صوبائی وزیر محکمہ صحت ، سوشل ویلفیئر و بیت المال ڈاکٹر جاوید اکرم نے مقامی ہوٹل میں جمہوریت اور با اختیار عورت پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر ڈائریکٹرجنرل سوشل ویلفیئر اینڈ مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈز

ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد نے امتحان میٹرک سالانہ (اول) 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا

مکوآنہ ( ایجوکیشن ڈیسک )بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد نے امتحان میٹرک کلاس دہم و کمپوزٹ سالانہ (اول) 2023ء کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ نتائج کی سادہ و پروقار تقریب ڈویڑنل کمشنروچیئرپرسن تعلیمی بورڈ فیصل آباد مزید پڑھیں