پروفیسر الفرید ظفر

نرسنگ کالجز ایوننگ شفٹ ڈگری پروگرام ہیلتھ کیئر میں انقلاب برپا کر دے گا’پروفیسر الفرید ظفر

لاہور (زاہد انجم سے) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر الفرید ظفر نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب سید محسن نقوی کی جانب سے لاہور جنرل ہسپتال سمیت صوبے کے 44 نرسنگ کالجز میں پہلی بار ایوننگ شفٹ میں مزید پڑھیں

خواتین ناخواندہ

ملک میں 48 فیصد خواتین ناخواندہ ہیں،79 فیصد افرادی قوت کا حصہ نہیں ہیں

مکوآنہ (نیوز ڈیسک)پاکستان میں 48 فیصد خواتین ناخواندہ ہیں 79 فیصد افرادی قوت کا حصہ نہیں ہیں اور خواتین کی مجموعی آبادی سے صرف 10 فیصد عورتیں اپنی صحت کے بارے میں خود فیصلہ کر سکتی ڈاکٹر علی میر نے مزید پڑھیں

خواتین ڈاکٹر

پاکستان میں خواتین ڈاکٹر بننے کے بعد ملازمت کیوں نہیں کرتیں سروے میں اہم انکشاف

مکوآنہ (ہیلتھ ڈیسک)پاکستان میں ہزاروں خواتین ایسی ہیں جنہوں نے باقاعدہ میڈیکل کی تعلیم تو حاصل کی لیکن کچھ گھریلو یا دیگر وجوہات کی بنا پر کوئی ملازمت نہیں کی۔ اس حوالے سے ہونے والے گیلپ سروے میں بتایا گیا مزید پڑھیں

وائس چانسلرز

لاہور: میڈیکل یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد

لاہور(تعلیم ڈیسک) نگران پنجاب حکومت نے میڈیکل یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کر دی۔ صوبہ بھر کی میڈیکل یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کے ساتھ ساتھ میڈیکل کالجز کے پرنسپلز کے بھی ایکس پاکستان کے مزید پڑھیں

یو ای ٹی

یو ای ٹی ، انڈر گریجویٹ پروگرامز میں داخلے کے لئے داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد

لاہور (تعلیم ڈیسک)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور سے الحاق شدہ تعلیمی اداروں اور یو ای ٹی نارووال کیمپس میں بی ایس سی انجینئرنگ اور بی ایس سی انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پروگرامز میں داخلے کے لئے انٹری ٹیسٹ یو ای مزید پڑھیں

ڈینگی

24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 104 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

لاہور( ہیلتھ ڈیسک)گزشتہ 24گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 104 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔ سیکرٹری صحت علی جان خان کے مطابق رواں سال پنجاب کے 36اضلاع میں ڈینگی کے 2557کنفرم مریض رپورٹ ہوئے۔ لاہور میں گزشتہ روز مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال کے باہر تجاوزات اور بے ہنگم ٹریفک کے خاتمے کیلئے موثر پالیسی مرتب

لاہورلاہور(زاہد انجم سے) جنرل ہسپتال کے داخلی و خارجی راستوں پر ٹریفک پولیس کے تعاون سے مریضوں اور ہیلتھ پروفیشنلز کی گاڑیوں کی آمد و رفت کو بلا رکاوٹ جاری رکھنے کے لئے اہم اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے مزید پڑھیں

ڈینگی

ڈینگی کے وار جاری، پنجاب میں مزید121مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

لاہور(صحت ڈیسک)گزشتہ 24گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 121نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے ۔ سیکرٹری صحت علی جان خان کے مطابق لاہور میں 42،راولپنڈی میں 37،ملتان میں 12،فیصل آباد میں 11،گوجرانوالہ میں 6،قصور میں 5،اٹک میں 2،ننکانہ مزید پڑھیں

امتحان

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودہا نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحان پارٹ 2(سیکنڈ ائیر) کے نتائج کا اعلان کردیا

سرگودہا(تعلیم ڈیسک)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودہا نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحان پارٹ 2(سیکنڈ ائیر) کے نتائج کا اعلان کردیا جس میں 52 ہزار 868 امیدوران سے 33 ہزار 636 نے کامیابی حاصل کی اس طرح کامیابی کا شرح مزید پڑھیں