انسداد پولیو مہم

سال 2025 کی پہلی قومی انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز

اسلام آباد،پشاور ،کوئٹہ (ہیلتھ ڈیسک) سال2025 کی پہلی قومی انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ، مہم میں 4 کروڑ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے جبکہ کوئٹہ میں انسدادِ پولیو مہم ایک روز کے لیے مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی ،ایسو سی ایٹ ڈگری کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع

لاہور ( ایجوکیشن ڈیسک)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس، سائنس اور کامرس پارٹ ون اورپارٹ ٹوسالانہ امتحان2025ء کے ریگولر،پرائیوٹ، لیٹ کالج، امپروو ڈویژن ، اضافی مضامین اور سپیشل کیٹگریز کے امیدواروں کے لئے داخلہ فارم و مزید پڑھیں

وزیراعلی علی امین گنڈاپور

خیبرپختونخوا میں اعلی تعلیمی اداروں میں پڑھنے والے طلبہ کے لیے اسکالر شپس کا اجرا

پشاور(نیوز رپورٹر)خیبرپختونخوا میں اعلی تعلیمی اداروں میں پڑھنے والے طلبہ کے لیے اسکالرشپس کا اجرا کر دیا گیا۔وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اسکالرشپس کے تحت اعلی تعلیمی اداروں میں طالب علم مفت تعلیم حاصل کر سکیں گے۔ مزید پڑھیں

ہیپاٹائٹس سی

ہیپاٹائٹس سی کا پھیلاﺅ، کراچی کیلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

کراچی (ہیلتھ ڈیسک )کراچی میں موذی مرض ہیپاٹائٹس تیزی سے پھیل رہا ہے اور صرف ایک علاقے کی 13 فیصد آبادی اس کا شکار ہو چکی ہے۔ بین الاقوامی غیرسرکاری ادارے کے مطابق پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی مزید پڑھیں

محکمہ اسکول ایجوکیشن

پنجاب میں انٹرنز اسکول ٹیچر ز کی بھرتی کیلئے پانچ لاکھ سے زائد درخواستیں موصول

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر )محکمہ اسکول ایجوکیشن کو پنجاب بھر میں عارضی اسکول ٹیچر انٹرنز کی بھرتی کیلئے مقررہ تاریخ تک پانچ لاکھ سے زائد درخواستیں موصول ہو گئیں۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے صوبہ بھر میں ٹیچر انٹرنز کیلئے اپلائی مزید پڑھیں

کراچی انٹر بورڈ

کراچی انٹر بورڈ کے سالانہ امتحانات میں فیل طلبہ کو ریلیف ملنے کا امکان

کراچی(ایجوکیشن ڈیسک )انٹر بورڈ امتحانی نتائج سے متعلق خصوصی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ذرائع کے مطابق کراچی انٹر بورڈ کے سالانہ امتحانات میں فیل طلبہ کو ریلیف ملنے کا امکان ہے، سندھ اسمبلی کمیٹی نے فیل قرار مزید پڑھیں

طلبہ

سندھ حکومت کا طلبہ کو دوپہر کا کھانا مفت دینے کا فیصلہ

کراچی(ایجوکیشن ڈیسک)سندھ حکومت نے طلبہ کو دوپہر کا کھانا مفت دینے کا فیصلہ کر لیا۔وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ اور ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکو اوشی یاما کے درمیان ہونے والی ملاقات میں بچوں میں غذائیت مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں

پنجاب کے سرکاری تعلیمی اداروں میں جدید ٹیکنالوجی متعارف کروانے کا فیصلہ

لاہور(اجوکیشن رپورٹر )پنجاب کے سرکاری تعلیمی اداروں میں جدید ٹیکنالوجی متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔وزیرتعلیم پنجاب،سیکریٹری ہائیرایجوکیشن نے لندن میں گوگل کے عہدیداروں سے ملاقات کی جس میں پنجاب کے سرکاری اسکولون کی کلاس رومزمیں آرٹیفیشل انٹیلیجنس ٹولزلانےکافیصلہ کیا مزید پڑھیں

پولیو ویکسین

سندھ میں پولیو ویکسین پلوانے سے انکار کے 98 فی صد کیسز کراچی سے سامنے آنے کا انکشاف

کراچی(ہیلتھ ڈیسک ) سندھ میں پولیو ویکسین پلوانے سے انکار کے 98 فی صد کیسز کراچی سے سامنے آنے کا انکشاف ہوا ہے۔ منگل کو وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی پولیو ٹاسک فورس کا اجلاس مزید پڑھیں