سندھ ہائی کورٹ

ایم ڈی کیٹ، سوالنامے کے اجرا کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ کے امیدواروں کی سوالنامے کے اجرا کی درخواست پر آئندہ سماعت تک آئی بی اے اور دیگر فریقین جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی۔ ایم ڈی کیٹ کے امیدواروں کی سوالنامے کے اجرا مزید پڑھیں

یونیفارم

محکمہ خصوصی تعلیم نے طلبا ء کیلئے یونیفارم کی پابندی میں نرمی کر دی

لاہور( ایجوکیشن رپورٹر)محکمہ خصوصی تعلیم نے تعلیمی اداروں میں طلبا ء کیلئے یونیفارم کی پابندی میں نرمی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق 13جنوری سے15 فروری تک طلبا ء کے یونیفارم کی پابندی میں نرمی کی گئی ہے ، سردی کے مزید پڑھیں

پولیو وائرس

17 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

لاہور( ہیلتھ رپورٹر) پاکستان میں پولیو وائرس کے پھیلا ئومیں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔قومی ادارہ صحت کے مطابق 17 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔ اسلام آباد، لسبیلہ، خضدار، کوئٹہ، قلعہ سیف اللہ ،ڈی مزید پڑھیں

محکمہ سکول ایجوکیشن

محکمہ تعلیم کی چھٹیوں میں اضافے کی افواہوں کی تردید

لاہور( ایجوکیشن رپورٹر)سیکرٹری ایجوکیشن خالد نذیر وٹو نے سردیوں کی چھٹیوں میں اضافے کے خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا نوٹیفیکیشن جعلی ہے۔ سردی کی چھٹیوں میں اضافہ ہر گز نہیں کیا مزید پڑھیں

ادویات

ادویات کی قیمتوں میں 300 فیصد تک ہونے والے اضافہ عوام کے ساتھ زیادتی ہے، ایاز میمن موتیوالا

کراچی (نیوز ڈیسک)آل کراچی تاجر الائنس کے صدر و بانی عام آدمی پارٹی ایاز میمن موتی والا نے ادویات کی قیمتوں میں 300 فیصد تک ہونے والے اضافے پر رد عمل دیتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بجلی، مزید پڑھیں

انٹربورڈ

انٹربورڈ میں اسکروٹنی فارم جمع کرانے کا عمل جاری، فی پرچہ اسکروٹنی فیس 500 روپے مقرر

کراچی(ایجوکیشن رپورٹر)انٹربورڈ میں اسکروٹنی فارم جمع کرانے کا عمل جاری ہے، فی پرچہ اسکروٹنی فیس پانچ سو روپے مقرر کی گئی ہے۔ انٹربورڈ انتظامیہ کے مطابق گزشتہ روز طلبہ نے 120 فارمز جمع کروائے، اسکروٹنی کی کل درخواستیں 920 ہوگئی مزید پڑھیں

ڈائو میڈیکل کالج

ڈائو میڈیکل کالج میں ٹیمپورل بون ڈائی سیکشن اسکل لیبارٹری کا افتتاح

کراچی(ایجوکیشن رپورٹر) ڈائو میڈیکل کالج میں ٹیمپورل بون ڈائی سیکشن اسکل لیبارٹری کا افتتاح کردیا گیا، یہ صوبہ سندھ کی سرکاری یونیورسٹی میں ٹیمپورل بون ڈائی سیکشن کی سب سے بڑ ی لیبارٹری ہے جو ڈائو میڈیکل کالج میں قائم مزید پڑھیں

محکمہ سکول ایجوکیشن

محکمہ سکول ایجوکیشن کا 2 سے 3 ہزار اساتذہ کو سسٹم سے نکالنے کا فیصلہ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب میں دو سے تین ہزار اساتذہ کو سسٹم سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا گیا، محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کی ارلی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے پالیسی تیار کرلی۔ ذرائع کے مطابق صرف میٹرک تک تعلیم والے اساتذہ مزید پڑھیں

ضلع بنوں میں خصوصی بچوں کا واحد سرکاری اسکول (تحریر: مہرین خالد)

تحریر: مہرین خالد ضلع بنوں میں خصوصی بچوں کا واحد سرکاری اسکول تعلیم حاصل کرنا ہر کسی کا بنیادی حق ہے لیکن ہماری معاشرے میں اکثر اوقات خصوصی بچوں کی تعلیم پر کوئی خاطر خواہ توجہ نہیں دیتے۔ ضلع بنوں مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

ہر چوتھا پاکستانی ذیابیطس کا شکار، طرز زندگی تبدیل کرنا ہوگا: پروفیسر الفرید ظفر

لاہور(زاہد انجم سے) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر چوتھا فرد ذیابیطس کے موذی مرض کا شکار ہے اور دنیا بھر میں مزید پڑھیں