نیمل خاور کا پینٹنگز کا معاوضہ فلسطینیوں کیلئے دینے کا اعلان

کراچی (شوبز ڈیسک)اداکارہ و ماڈل نیمل خاور نے نئے آرٹ ورک سے موصول ہونیوالا معاوضہ فلسطینیوں کی امداد کیلئے دینے کا اعلان کر دیا۔نیمل خاور نے انسٹا گرام پر اپنے نئے آرٹ ورک کی ایگزیبیشن سے چند تصاویر شیئر کی مزید پڑھیں

اجے دیوگن

اجے دیوگن نے’ ‘سنگھم اگین” سے رنویر سنگھ کی پہلی جھلک جاری کردی

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ سپر اسٹار اجے دیوگن نے اپنی نئی فلم ‘سنگھم اگین’ سے رنویر سنگھ کی پہلی جھلک جاری کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر رنویر سنگھ کا پوسٹر جاری کرتے ہوئے اجے دیوگن نے لکھا مزید پڑھیں

بھارتی اداکار سنجے دت، ریپر بادشاہ سمیت 40 افراد کیخلاف مقدمہ درج

ممبئی (شوبز ڈیسک)بھارتی گلوکار، گیت نگار، میوزک پروڈیوسر، اداکار، فلمساز اور ریپر ادیتیا پراتیک سنگھ سیسوڈیا جو کہ پیشہ ورانہ طور پر بادشاہ کے نام سے معروف ہیں اور بالی ووڈ کے مشہور و معروف ایکشن ہیرو سنجے دت سمیت مزید پڑھیں

شوبز

فلسطین سے اظہارِ یکجہتی، عاصم اظہر کا بھی سالگرہ نہ منانے کا اعلان

کراچی(شوبز ڈیسک) میوزک انڈسٹری کے نوجوان گلوکار عاصم اظہر نے بھی اسرائیلی جارحیت کا شکار ہونے والے معصوم فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے سالگرہ نہ منانے کا اعلان کردیا۔عاصم اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی مزید پڑھیں

ٹائیگر

بریک اپ کے بعد ٹائیگر اور دیشا دوبارہ ایک ساتھ فلم میں نظر آئیں گے

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ اسٹار ٹائیگر شیروف اور اداکارہ دیشا پٹانی فلمساز جگن شکتی کی نئی فلم میں ایک ساتھ دوبارہ نظر آئیں گے۔ انڈسٹری میں اس خبر نے تہلکہ مچادیا ہے کیوں کہ ٹائیگر اور دیشا کا پچھلے برس مزید پڑھیں

جاوید اختر

بیٹا ،بیٹی ملحد ،پوتیوں پر کسی مذہب کا اطلاق نہیں، جاوید اختر

ممبئی(شوبز ڈیسک) معروف بھارتی شاعر اور نغمہ نگار جاوید اختر نے کہا ہے کہ میرا بیٹا اور بیٹی ملحد ہیں جبکہ پوتیوں پر کسی مذہب کا اطلاق نہیں۔ایک انٹرویو میں جاوید اختر نے بتایا کہ میری بیٹی زویا اختر اور مزید پڑھیں

علی ظفر

ملالہ کو اور کسی کیلئے نہیں تو غزہ کے بچوں کیلئے آواز اٹھانی چاہئے ،علی ظفر

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستان کے نامور گلوکار اور اداکار علی ظفر کو نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی پوسٹ پسند نہیں آئی اور انہوں نے ملالہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ملالہ یوسفزئی نے پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کے متعلق مزید پڑھیں

راج کندرا

جیل میں برہنہ کردیا جاتا تھا، ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا، راج کندرا

ممبئی (شوبز ڈیسک)بھارتی تاجر اور اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا نے کہا ہے کہ جیل میں برہنہ کردیا جاتا تھا۔ اس کی وجہ سے بہت تکلیف ہوئی اور ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا۔ خیال رہے کہ راج کندرا مزید پڑھیں

کنگنا رناوت

اسرائیل کی حمایت پر مداح نے کنگنا کو کھری کھری سنادیں

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی جانب سے اسرائیل کی کھلے عام حمایت پر بھارتی مداح اداکارہ پر برس پڑے اور انہیں اپنی آنکھیں کھولنے کا مشورہ دے دیا۔اسرائیل کے غزہ پر بیک وقت فضا اور زمین سے مزید پڑھیں