وینا ملک

حسن پرست عورت ہوں ‘ شادی کیلئے خوبصورت مرد چاہئے ، وینا ملک

لاہور (شوبز رپورٹر) ماڈل، اداکارہ و ٹی وی میزبان وینا ملک نے کہا ہے کہ وہ حسن پرست عورت ہیں‘ شادی کیلئے خوبصورت مرد ہی چاہئے۔ ایک ٹی وی پروگرام کے دوران بات کرتے ہوئے وینا ملک نے دعوی کیا مزید پڑھیں

آئمہ بیگ

سوشل میڈیا کے غلط استعمال کو پسند نہیں کرتی،آئمہ بیگ

لاہور(شوبز رپورٹر)نامور گلوکارہ آئمہ بیگ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر متحرک رہنے سے ہی پرستاروں کو ایک فنکار کے بارے میں بروقت معلومات ملتی رہتی ہیں میں سوشل میڈیا کے غلط استعمال کو پسند نہیں کرتی۔ ایک انٹرویو مزید پڑھیں

گلوکارہ سائرہ نسیم

کامیابی اور ناکامی زندگی کے ساتھ ساتھ چلتے ہیں، گلوکارہ سائرہ نسیم

لاہور(شوبز رپورٹر) سینئر گلوکارہ سائرہ نسیم نے کہا ہے کہ جن لوگوں کا رب کی ذات پر بھروسہ ہو وہ کبھی بھی مایوس نہیں ہوتے، کامیابی اور ناکامی زندگی کے ساتھ ساتھ چلتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں سائرہ نسیم نے مزید پڑھیں

آمنہ الیاس

کامیابی صلاحیت کے بل بوتے پر ہی حاصل ہوتی ہے، آمنہ الیاس

کراچی (شوبز ڈیسک) معروف اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ کامیابی صرف صلاحیتوں کے بل بوتے پر ہی حاصل کی جاسکتی ہے۔ ایک انٹرویو میں آمنہ الیاس نے کہا کہ اگرچہ شوبز انڈسٹری میں ابھی بھی گوری مزید پڑھیں

راکھی ساونت

دودی خان سے شادی کے لیے راضی ہوئی تو غدار کہا گیا، فتوے لگائے گئے، راکھی ساونت

ممبئی (شوبز رپورٹر) بھارت کی متنازع اداکارہ راکھی ساونت نے کہا ہے کہ انہوں نے پاکستانی اداکار و ماڈل دودی خان سے شادی کے لیے رضامندی ظاہر کی تو انہیں غدار کہا گیا، ان کے خلاف فتوے نکالے گئے۔ راکھی مزید پڑھیں

بشری انصاری

بشری انصاری جھوٹی خبریں پھیلانے والے یوٹیوبرز پر برس پڑیں

کراچی (شوبز رپورٹر) سینئر ورسٹائل اداکارہ بشری انصاری نے جھوٹی خبریں پھیلانے والے یوٹیوبرز کو کھری کھری سنادی۔حال ہی میں بشری انصاری نے اپنے یوٹیوب چینل پر پوسٹ کیے گئے تازہ ویلاگ میں اداکاروں کے بارے میں جھوٹی خبریں پھیلانے مزید پڑھیں

نادیہ حسین

امریکی خاتون کا تماشا بنانے کے بجائے انہیں واپس امریکا بھیجا جائے‘ نادیہ حسین

کراچی (شوبز رپورٹر) معروف اداکارہ‘ ماڈل و میک اپ آرٹسٹ نادیہ حسین نے اعلی حکام سے اپیل کی ہے کہ نوجوان کی محبت میں گرفتار ہوکر کراچی آنے والی امریکی خاتون کو واپس بھیجا جائے، ان کا تماشا نہیں بنایا مزید پڑھیں

ریمبو

صاحبہ کا جوڑا 3اور خواتین نے بھی پہنا تھا‘ ریمبو کا شادی کے مہنگے جوڑے پرتبصرہ

لاہور (شوبز ڈیسک) سینئر اداکار افضل خان المعروف ریمبو نے شادی پر خریدے جانے والے مہنگے جوڑے پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔شادی کیلئے دلہن کے جوڑے کی قیمت اب لاکھوں میں پہنچ گئی ہے جس کے باعث کافی مزید پڑھیں

صبور علی

صبور علی کی گود بھرائی کی تصویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

کراچی(شوبز رپورٹر)پاکستانی اداکارہ اور ماڈل صبور علی کی گود بھرائی کی تصویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا۔ تفصیلات کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی ایک تصویر جس میں علی انصاری سفید قمیص شلوار مزید پڑھیں