پوجا ہیگڑے

سلمان خان کو ڈیٹ کرنے سے متعلق افواہوں پر پوجا ہیگڑے نے خاموشی توڑ دی

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ سٹارسلمان خان جو ماضی میں اپنی گرل فرینڈز کی وجہ سے ہمیشہ سرخیوں میں رہے اب ایک بار پھر ان کا نام ساتھی اداکارہ پوجا ہیگڑے کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے۔ گزشتہ کافی عرصے سے مزید پڑھیں

عدنان صدیقی

عدنان صدیقی نے پریانکا چوپڑا کی غلطی درست کردی

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار عدنان صدیقی نے پریانکا کو ان کی غلطی درست کرادی۔ گزشتہ روز بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے پاکستانی فلم ساز شرمین عبید چنائے کو معروف سیریز اسٹار وارز کی ڈائریکٹر منتخب ہونے مزید پڑھیں

نبیل قریشی

نبیل قریشی کا عید پر 5چھٹیاں ملنے پر طنز

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ فلم ڈائریکٹر نبیل قریشی نے اس بار عید الفطر پر 5 چھٹیاں ملنے پر اپنے تاثرات کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والے ہدایت کار نبیل قریشی نے انسٹاگرام پر مزید پڑھیں

شہناز گل

سلمان خان کی جانب سے پہلی کال موصول ہونے پر ان کا نمبر بلاک کر دیا تھا،شہناز گل

ممبئی (شوبز ڈیسک)بھارتی اداکارہ شہناز گل نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے سلمان خان کی جانب سے پہلی کال موصول ہونے پر ان کا نمبر بلاک کر دیا تھا۔ بالی ووڈ اداکارہ شہاز گل نے حال ہی میں انکشاف مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑا

اسٹار وارز کی پہلی خاتون فلمساز بننے پر پریانکا چوپڑا کو شرمین عبید چنائے پر فخر

ممبئی (شوبز رپورٹر)عالمی شہرت یافتہ بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے آسکر ایوارڈ یافتہ پاکستانی فلم ساز شرمین عبید چنائے کو اسٹار وارز کی جانب سے پہلی خاتون ہدایت کار بننے پر مبارک باد پیش کر دی۔ مزید پڑھیں

سلمان خان

فلم سیٹ پرخواتین کا نامناسب لباس پہننا سلمان خان کوپسند نہیں

ممبئی(شوبز ڈیسک) سلمان خان کی میگا فلم ‘کسی کا بھائی کسی کی جان’ سے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کرنے والی بھارتی اداکار پلک تیواڑی نے انکشاف کیا ہے کہ فلم سیٹ پر دبنگ خان خواتین کے ڈریس کوڈ کے مزید پڑھیں

شمعون عباسی

شمعون عباسی نے شیری شاہ سے شادی کو خفیہ رکھنے کی وجہ بتادی

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار شمعون عباسی نے اداکارہ شیری شاہ سے اپنی شادی کو خفیہ رکھنے کی وجہ بتادی۔ شمعون عباسی نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں چوتھی شادی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

سنجے دت

میرے زخمی ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں، میں بالکل ٹھیک اور صحت مند ہوں،سنجے دت

ممبئی(شوبز ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار سنجے دت نے اپنے زخمی ہونے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بالکل خیریت سے ہیں۔ بولی وڈ کے ‘ کھل نائیک ‘ کے بارے میں سوشل میڈیا مزید پڑھیں

یشما گل

کئی لوگ کہہ چکے کرسٹیانو رونالڈو کی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز جیسی نظر آ تی ہوں، یشما گل

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی معروف خوبرو اداکارہ یشما گِل نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں آج تک 5لوگ کہہ چکے ہیں کہ وہ کرسٹیانو رونالڈو کی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز جیسی نظر آ تی ہیں۔ اداکارہ یشما گِل کی ساتھی فنکار مزید پڑھیں