اداکارہ حنیش قریشی

تمام شعبوں میں خواتین کو آگے بڑھنے میں مسائل درپیش ہوتے ہیں،اداکارہ حنیش قریشی

کراچی (شوبز ڈیسک)سینئر اور معروف اداکار فیصل قریشی کی بڑی صاحبزادی اداکارہ حنیش قریشی نے کہا ہے کہ تمام شعبوں میں خواتین کو آگے بڑھنے میں مسائل درپیش ہوتے ہیں اور ان سے متعلق کبھی کسی نے یہ نہیں سوچا مزید پڑھیں

اداکارہ ماہ نور بلوچ

ہماری انڈسٹری میں صرف عاشقانہ کہانیاں دکھائی جاتی ہیں،اداکارہ ماہ نور بلوچ

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہ نور بلوچ نے حالیہ انٹرویو میں اسکرین سے دوری اختیار کرنے کی وجہ بتا دی۔ خوب رو سینئر اداکارہ نے گزشتہ دنوں نجی چینل کے شو میں شرکت کرتے ہوئے ڈراموں مزید پڑھیں

ماہرہ خان

شاہ رخ کیساتھ رومانوی مناظر شوٹ کرواتے وقت حد سے گزرجانے کا خوف تھا، ماہرہ خان

کراچی (شوبز ڈیسک)سپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ 2016 میں بولی وڈ بادشاہ شاہ رخ خان کے ساتھ ‘رئیس’ کی شوٹنگ کے وقت رومانوی مناظر شوٹ کرواتے وقت ڈر گئی تھیں اور انہیں خدشہ تھا مزید پڑھیں

گلوکارہ مہک علی

نامور میوزک ڈائریکٹر نے گلوکارہ مہک علی کی آواز اور گانوں کی تعریف سوشل میڈیا پر کردی

لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف گلوکارہ مہک علی کو بالی وڈ کے لیجنڈ موسیقار اے آر رحمان کی جانب سے پذیرائی حاصل نامور میوزک ڈائریکٹر نے گلوکارہ مہک علی کی آواز اور گانوں کی تعریف سوشل میڈیا پر کردی تفصیلات کے مطابق گلوکارہ مزید پڑھیں

عرفی جاوید

نازیبا کپڑے ‘ عرفی جاوید کو ریسٹورنٹ میں داخلے کی اجازت نہ ملی

ممبئی (شوبز ڈیسک)بھارتی ماڈل اور ٹی وی اداکارہ عرفی جاوید کو نازیبا لباس کے باعث ریسٹورنٹ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے عرفی جاوید نے برہمی کا اظہار کیا اور بتایا کہ انہیں مزید پڑھیں

دی لیجنڈ آف مولا جٹ

”دی لیجنڈ آف مولا جٹ” نے پاکستانی باکس آفس پر 114 کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کرلیا

کراچی (شوبز ڈیسک) عید الفطر اور عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کو پاکستان میں فلموں کی ریلیز کیلئے مناسب ترین وقت تصور کیا جاتا ہے اور اس موقع پر فلموں کی ریلیز زیادہ منافع بخش بھی ہوتی ہے، پروڈیوسرز کو یہ مزید پڑھیں

منیب بٹ

اداکارہ رمشا خان کے ساتھ کام کرنا پسند کروں گا،منیب بٹ

کراچی (شوبز ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ منال خان نے اپنی بہن ایمن خان کے شوہر منیب بٹ کے ساتھ کام سے کیوں انکار کیا؟۔ منیب بٹ نے وجہ بتادی۔اداکار منیب بٹ نے اپنی اہلیہ ایمن خان کے مزید پڑھیں

اداکار کومل رضوی

گلوکارہ و اداکار کومل رضوی کا اپنی رسم حنا میں رقص ،ویڈیو وائرل

کراچی(شوبز ڈیسک) حال ہی میں نکاح کے بندھن میں بندھنے والی پاکستانی گلوکارہ و اداکار کومل رضوی کی رسم حنا میں رقص کرنے کی ویڈیو اور تقریب کی تصاویر سامنے آئی ہیں۔ کومل رضوی کی معروف امریکی بزنس ٹائیکون اور مزید پڑھیں

شاہ رخ خان

آریان خان کے کپڑوں کا برانڈ لانچ، شاہ رخ خان ایمبیسڈر بن گئے

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اپنے بیٹے آریان خان کے کپڑوں کے برانڈ ‘دیاوول’ کے برانڈ ایمبیسڈر بن گئے۔ آریان خان کے برانڈ کی نئی وڈیو میں کپڑوں کے نئے کلیکشن کا اعلان کیا گیا ہے اور مزید پڑھیں

دیو آنند نے اسٹار بنایا ورنہ میں تو مالٹا منتقل ہونے والی تھی، زینت امان

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ زینت امان نے اپنے ماضی کا تذکرہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ دیو آنند نے انہیں کام دلوایا اور اسٹار بنایا ورنہ وہ یورپی ملک مالٹا منتقل ہونے والی تھیں۔ زینت امان کو مزید پڑھیں