سندھ ہائی کورٹ

پولیس لاپتا افرادکی بازیابی کے لیے کچھ کرتی ہی نہیں، سندھ ہائی کورٹ

کراچی(کورٹ رپورٹر) لاپتا شہریوں کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے ہیں کہ لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے کچھ کرتی ہی نہیں ہے۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو کی سربراہی میں جسٹس مسز کوثر مزید پڑھیں

تشدد کیس

ملازمہ تشدد کیس : جج کی بیوی سومیہ عاصم کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) سیشن کورٹ نے گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کی ملزمہ سول جج کی بیوی سومیہ عاصم کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں گھریلو ملازمہ رضوانہ پر جج کی اہلیہ کے مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس

توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دائر

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دائر کردی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیل خواجہ حارث اور مزید پڑھیں

قید

جلاؤ گھیراؤ مقدمات: چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری معافی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور(کورٹ رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں میں دائر حاضری معافی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ 9 مئی کو جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ سمیت دیگر مقدمات میں انسداد دہشت گردی عدالت میں مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل

چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا کی جانب سے سابق وزیراعظم کو اڈیالہ مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع

لاہور(کورٹ رپورٹر)انسداد دہشتگردی عدالت نے 4 مقدمات میں سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن کی توسیع کر دی۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کو عدالت میں جوڈیشل ریمانڈ کی معیاد ختم ہونے پر پیش کیا گیا، انسداد مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس

توشہ خانہ کیس فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)توشہ خانہ کیس کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی،درخواست ایڈووکیٹ لاہور ہائی کورٹ صائمہ صفدر نے دائر کی ہے،درخواست میں توشہ خانہ کیس کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پرویز الٰہی سے ملاقات کے لئے درخواست پر ایڈیشنل ہوم سیکرٹری سے جواب طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے ملاقات کے لئے دائر درخواست پر ایڈیشنل ہوم سیکرٹری سے جواب طلب کر لیا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران نے صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز الٰہی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کیخلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا گیا

لاہور(کورٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سابق وزیر اعظم کی گرفتاری کیخلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا گیا۔ سابق وزیر اعظم کی جانب سے عمر خان نیازی نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی، جس مزید پڑھیں