islamabad-highcourt

چیئرمین پی ٹی آئی سے 10 وکلاء ملاقات کر سکیں گے ، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو سہولیات فراہمی سے متعلق درخواست نمٹانے کا تحریری حکم جاری کردیا۔ فیصلہ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے جاری کیا ، فیصلے میں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کے ججز کا نیا ڈیوٹی روسٹر جاری

لاہور ( نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے ججز کا نیا ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا ۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد ایڈیشنل رجسٹرار نے ڈیوٹی روسٹر جاری کیا، نئے ججز روسٹر کے مطابق 12ڈویژن بنچ اور 25 مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پرویز الٰہی کی اینٹی کرپشن مقدمے میں ضمانت واپس لینے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور (نمائندہ خصوصی ) سابق وزیراعلیٰ پنجاب و پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الٰہی کی اینٹی کرپشن کے مقدمے میں ضمانت واپس لینے کے فیصلے کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔لاہور ہائی کورٹ کے مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی

دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام10دہشت گردگرفتار, جدیداسلحہ برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی)پنجاب نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے آپریشنز کے دوران کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 10 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی پنجاب نے دہشت مزید پڑھیں

حلیم عادل

حلیم عادل کی درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

کراچی(کورٹ رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی۔ درخواست گزار کے وکیل ایڈووکیٹ راج علی واحد نے عدالت کو بتایا کہ حکام مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

خدیجہ شاہ کی توہین عدالت کی درخواست، آئی جی پنجاب ذاتی حیثیت میں عدالت طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے خدیجہ شاہ کی پولیس افسران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر آئی جی پنجاب کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے خدیجہ شاہ کی توہین مزید پڑھیں

شیخ رشید

سی پی او میرے ملزم ہیں، میں فی سبیل اللہ انہیں معاف کرتا ہوں، شیخ رشید

راولپنڈی (کورٹ رپورٹر) سابق وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد نے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت کے دور ان بیان دیا ہے کہ سی پی او میرے ملزم ہیں، میں فی سبیل اللہ انہیں معاف مزید پڑھیں

سائفرکیس

ہائی کور ٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت مستردکر دی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔جمعہ کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ سائفر کیس کے اخراج کی مزید پڑھیں

نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس

نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس، سماعت 28 نومبر تک ملتوی کر دی گئی

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر) نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس کی سماعت 28 نومبر تک ملتوی کر دی گئی ۔ جمعرات کو احتساب عدالت اسلام آباد میں نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس کی سماعت ہوئی جس کے دوران سابق وزیراعلی مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم

وفاقی وزرا انتخابات پر اثرانداز،نگراں وزیراعظم کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزرا کے عام انتخابات پر اثر انداز ہونے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے نگراں وزیراعظم کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 5 رکنی مزید پڑھیں