خود کو کرنل کی بیوی ظاہر کرنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج

مانسہرہ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) مانسہرہ کے علاقے میں ناکے پر روکنے والے پولیس اہلکار سے بدتمیزی اور دھمکیاں دینے والے خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیاہے۔ پولیس کے مطابق خاتون نے خود کو کرنل کی بیوی ظاہر کیا اور ناکے مزید پڑھیں

کرپشن کی زنجیر اور پولیس ایک سچا واقعہ (تحریر: سابق ڈی ایس پی عزیز خان)

تحریر :-عزیز خان ایڈوکیٹ لاہور  کوٹسبزل تھانہ کی تعیناتی کافی مشکل تھی روزانہ شام چار بجے سے رات دس بجے تک سنگین واردات ہونے کا خدشہ رہتا تھا اور تھانہ کے تمام ملازمین تیار ہوتے تھے کیونکہ سندھ کے بلکل مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کے بھائی اور ڈی پی او ساہیوال کے ایک دوسرے پر الزامات

ملتان (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے بھائی سردارایوب خان بزداراورڈی پی او ساہیوال امیرتیموربزدار آمنے سامنے آگئے۔ دونوں نے ایک دوسرے پرالزامات کی بوچھاڑ کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزادرکے بھائی سردارایوب خان بزدارکا کہنا مزید پڑھیں

بھارتی ایجنٹ گرفتار

کراچی (کرائم رپورٹر) سکیورٹی فورسز نے بھارت کی خفیہ ایجنسی را کے سلیپر سیل کا ایک اور اہم رکن کراچی سے گرفتارکرلیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کےلیے خفیہ مقام پر منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی مزید پڑھیں

سکول ہیڈ ماسٹر کی حمایت میں اہل علاقہ میدان میں آگئے

سندر(تنویر سیال) گورنمنٹ مڈل سکول بدھوکی کی حمایت میں اہل علاقہ میدان میں آگئے۔ ہیڈماسٹر کےحق میں اینٹی کرپشن حکام کو درخواست دیکر اسے کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔ گورنمنت مڈل سکول بدوکی کئیر فاؤنڈیشن کے تعاون سے عرصہ مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب نے 8 پولیس افسران کے تقرروتبادلے کردیئے

لاہور(کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب شعیب دستگیرنے 08 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق  ڈی ایس پی/ ڈی او سی ٹی ڈی میانوالی غلام جعفر کو ایس ڈی پی او شاہ پورسرگودھا، مزید پڑھیں

پنجاب پولیس میں کورونا سے پہلی شہادت

لاہور(کرائم رپورٹر) کورونا وائرس سے لاہور پولیس کے پہلے شہید کانسٹیبل کی تصدیق ہوگئی۔ متوفی شمس شفیق سکندریہ کالونی کا رہائشی تھا اور ہربنس پورہ تھانے میں تعینات تھا۔ ترجمان لاہور پولیس رانا عارف کے مطابق ہربنس پورہ تھانے میں تعینات پولیس مزید پڑھیں