آشیانہ ہاسنگ ریفرنس

آشیانہ ہاسنگ ریفرنس،وکلا ء گواہان کے بیانات پر جرح کیلئے 7 جنوری کو طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر) احتساب عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف کے خلاف آشیانہ اقبال ہائوسنگ سوسائٹی کیس میں وکلاء کو گواہان کے بیانات پر جرح کے لیے آئندہ ماہ 7 جنوری کو طلب کر لیا۔احتساب عدالت نمبر 5کے جج ساجد مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے سرکاری اسکولوں کی خستہ حالی سے متعلق درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا

کراچی(کورٹ رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے سرکاری اسکولوں کی خستہ حالی سے متعلق درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔عدالت نے سیکرٹری کالجز، سیکرٹری اسکول اینڈ ایجوکیشن سے بائیو میٹرک سسٹم کی تنصیب سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔عدالت نے حکم نامے میں مزید پڑھیں

دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کی لاہور میں داخلے پر پابندی عائد

لاہور(کرائم رپورٹر) سموگ کے خاتمے کیلئے سٹی ٹریفک پولیس کا ایکشن ،،، بغیر فٹنس گاڑیوں کی لاہور میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو بھاری جرمانوں کے ساتھ تھانوں میں بند کرایا جارہا ہے۔ سموگ پر مزید پڑھیں

لاہور میں اے ٹی ایم کارڈ ہیک کرکے لاکھوں روپے نکلوانے والے گروہ کا انکشاف

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور میں اے ٹی ایم مشین کے ذریعے ڈیبٹ کارڈز کو ہیک کرکے اکائونٹ سے پیسے نکلوانے والا گروہ سرگرم ہے ایف آئی اے اور پولیس حکام کی جانب سے تاحال کسی بھی ملزم کو گرفتار نہیں کیا جاسکا مزید پڑھیں

چوبیس گھنٹوں میں کورونا سے29 اموات

لاہور(ہیلتھ رپورٹر) چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب میں کورونا وائرس کے 927 نئے کیس سامنے آنے کے بعد تعداد بائیس ہزار نو سو چونسٹھ ہوگئی۔ کورونا وائرس کے باعث لیڈی ڈاکٹر جاں بحق ہوگئی،،،،ڈاکٹر ثنا فاطمہ ڈاکٹر اسپتال میں کورونا مزید پڑھیں

خود کو کرنل کی بیوی ظاہر کرنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج

مانسہرہ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) مانسہرہ کے علاقے میں ناکے پر روکنے والے پولیس اہلکار سے بدتمیزی اور دھمکیاں دینے والے خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیاہے۔ پولیس کے مطابق خاتون نے خود کو کرنل کی بیوی ظاہر کیا اور ناکے مزید پڑھیں

جیل میں ایلیٹ اہلکار کی خودکشی کا دوسرا واقعہ

ساہیوال( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ساہیوال ہائی سیکورٹی جیل میں مبینہ طور ایلیٹ اہلکار نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ جیل حکام کے مطابق اہلکار کی موت اچانک گولی لگنے کی وجہ سے ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

ایماندار سپاہی کی بیوی بچوں سمیت انصاف کیلئے دربدر

ملتان (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پولیس کانسٹیبل کی بیوی نے اپنے کمسن بچوں سمیت پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے شوہر کو بے گناہ ہونے کے باوجود چھ ماہ سے جیل میں رکھا گیا ہے۔ انہوں نے صدر پاکستان، وزیراعظم مزید پڑھیں

کرپشن کی زنجیر اور پولیس ایک سچا واقعہ (تحریر: سابق ڈی ایس پی عزیز خان)

تحریر :-عزیز خان ایڈوکیٹ لاہور  کوٹسبزل تھانہ کی تعیناتی کافی مشکل تھی روزانہ شام چار بجے سے رات دس بجے تک سنگین واردات ہونے کا خدشہ رہتا تھا اور تھانہ کے تمام ملازمین تیار ہوتے تھے کیونکہ سندھ کے بلکل مزید پڑھیں