لاہور ہائی کورٹ

پی ٹی آئی کے 43 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا اقدام چیلنج

لاہور ( کورٹ رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف نے 43 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا اقدام چیلنج کردیا۔ پی ٹی آئی نے 43 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ مزید پڑھیں

آئی جی خیبرپختون خوا

فوٹیج میں خودکش حملہ آور کو ڈھونڈ لیا، آئی جی خیبرپختون خوا

پشاور( کرائم رپورٹر ) آئی جی خیبرپختون خوا معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں خودکش حملہ آور کو ڈھونڈ لیا، دہشتگرد نیٹ ورک کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ آئی جی خیبرپختونخوا معظم جاہ مزید پڑھیں

عمران خان

مبینہ بیٹی کو ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کی درخواست میں اہم پیش رفت

اسلام آ باد ( کورٹ رپورٹر ) مبینہ بیٹی کو ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر سماعت اب اسلام آباد ہائی کورٹ کا لاررجر بینچ کرے گا۔ چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق مزید پڑھیں

شہباز گل کیس

شہباز گل کیس میں اسپیشل پراسیکیوٹر کی تعیناتی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد( کورٹ رپورٹر ) اداروں میں بغاورت پر اکسانے کے مقدمے میں اسپیشل پراسیکیوٹر کی تعیناتی کے خلاف شہباز گل کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی جانب سے دائر درخواست کی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

رہنما تحریک انصاف فواد چودھری کی ضمانت منظور

اسلام آ باد ( کورٹ رپورٹر )رہنما تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی مشروط ضمانت منظور ہو گئی۔ الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے سے متعلق کیس میں فواد چوہدری کی جانب سے دائر درخواست ضمانت بعد مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ،نیب ترامیم سے ختم ہونیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب

اسلام آباد( کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کی وجہ سے احتساب عدالتوں سے ختم ہونے والے نیب کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ کرپشن کیس میں ملزم کی ضمانت منسوخی کی نیب درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت مزید پڑھیں

عمران خان

مبینہ بیٹی ظاہر نہ کرنے کا کیس،عمران خان نے عدالت میں جواب جمع کرادیا

اسلام آ باد ( کورٹ رپورٹر ) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے کے کیس کو خارج کرنے کی استدعا کی ہے۔ مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ مزید پڑھیں

پولیس

پولیس کا سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کی رہائش گاہ پر چھاپہ

گجرات( کرائم رپورٹر ) پنجاب پولیس کی جانب سے مسلم لیگ (ق)کے رہنما اور سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے گھر پر چھاپہ مارا گیا ہے جبکہ پولیس کی درجنوں گاڑیوں اور سینکڑوں اہلکاروں نے رہائش گاہ کو مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے ریسٹورنٹس رات 11 بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت دیدی

لاہور( کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے ریسٹورنٹس رات 11 بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت دے دی ہے۔ جسٹس شاہد کریم نے سموگ کیس میں گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا جس کے مطابق ہوم ڈیلیوری کی سروس مزید پڑھیں