لاہور ہائی کورٹ

نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کاعمل روکنے کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

لاہور ( کورٹ رپورٹر) نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کاعمل روکنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ میں دائر متفرق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ چیئرمین نیب نے اپنے مزید پڑھیں

امجد شعیب

لیفٹیننٹ جنرل(ر)امجد شعیب اسلام آباد سے گرفتار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق لیفٹیننٹ جزل ریٹائرڈ امجد شعیب کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے، امجد شعیب مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

را وانوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وزارت داخلہ کو نوٹس

اسلام آباد ( کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ نے راو انوار کی ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل)سے نام نکالنے کی درخواست پر وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کر دیا۔ جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

انتخابات پر از خود نوٹس،پیپلز پارٹی کے وکیل نے فل کورٹ بنانیکی استدعا کر دی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات سے متعلق از خود نوٹس پر سماعت شروع ہو گئی جس کے دوران پیپلز پارٹی کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے فل کورٹ بنانے کی استدعا مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے مری ضلع بحال کردیا

راولپنڈی(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے مری ضلع بحال کرتے ہوئے نگراں حکومت کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا،ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جج جسٹس تنویر سلطان نے فیصلہ سنایا، مری ضلع کا درجہ کیوں ختم کیا اس متعلق نگراں مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ

رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری، 7مارچ کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

گوجرانوالہ( کرائم رپورٹر)انسداد دہشتگردی کی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے، انسداد دہشتگردی کی عدالت نے گجرات کے تھانہ انڈسٹریل میں رانا ثنا اللہ کے خلاف درج ایک مقدمے میں وفاقی وزیر داخلہ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماﺅں کی بازیابی کیلئے درخواست، سرکاری وکیل سے جواب طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی سمیت دیگر رہنماﺅں کی بازیابی کیلئے دائر درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری وکیل سے 27فروری کو جواب طلب کر لیا، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور نے شاہ محمود قریشی، مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

انتخابات میں تاخیر پراز خود نوٹس: وفاق،صدر، گورنر کے پی اور پنجاب کو نوٹسز جاری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر از خود نوٹس میں صدرِ مملکت، الیکشن کمیشن، گورنر خیبر پختونخوا، گورنر پنجاب اور وفاقی حکومت کو نوٹسز جاری کردیئے ۔ چیف جسٹس پاکستان مزید پڑھیں