لاہور ہائیکورٹ

لاہور ماسٹر پلان 2050 پر عملدرآمد روکنے کے حکم امتناعی میں توسیع

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائی کورٹ نے ایل ڈی اے کی استدعا منظور کرتے ہوئے لاہور ماسٹر پلان 2050 پر عملدرآمد روکنے کے حکم امتناعی میں توسیع کے احکامات جاری کردئیے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں لاہور کے ماسٹر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

غلیظ اور غیر اخلاقی الفاظ استعمال کرنے پر کیا دفعہ لگتی ہے؟، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف زرداری پر قتل کی سازش کے شیخ رشید کے الزام کے معاملے کی سماعت کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ غلیظ اور غیر اخلاقی الفاظ استعمال کرنے پر کیا مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے کچھ نہ کیا تو ڈی آئی جی کو جیل میں ڈالیں گے،سندھ ہائیکورٹ

کراچی (کورٹ رپورٹر) سندھ کورٹ میں 7 سال سے لاپتہ سمیر آفریدی اور دیگر کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس نعمت اللہ نے برہمی کا اظہار کیا۔ سندھ ہائی کورٹ نے پولیس، جے آئی ٹیز اور مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سیکیورٹی فراہم کرنے کی عمران خان کی درخواست پر سماعت

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں سیکیورٹی فراہم کرنے کی عمران خان کی درخواست پر سماعت جاری ۔عدالت نے سابق وزرا اعظم کو دی جانے والی سیکیورٹی کے رولز طلب کر لئے۔ چیف جسٹس عامر فاروق مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کیخلاف 121 مقدمات کا اخراج، عدالت کی اعتراضات دور کرنے کی ہدایت

لاہور(کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف 121 مقدمات کے اخراج کے لئے درخواست میں مقدمات کی مصدقہ نقول فراہم کرنے سمیت دیگر اعتراضات دور کرنے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں لگائے گئے الزامات کا عمران خان سے تعلق ہی نہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فڈنگ کیس میں عمران خان کی ضمانت منسوخی کی درخواست خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت درج مقدمے کے شواہد پر سوالات بھی مزید پڑھیں

شہبازگل

لاہور ہائیکورٹ نے حکومت سے شہباز گل کیخلاف مقدمات کی رپورٹ طلب کر لی

لاہور(کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے خلاف درج مقدمات کی رپورٹ طلب کر لی۔ رہنما پی ٹی آئی شہباز گل نے اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیل کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع مزید پڑھیں

اعظم سواتی

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس، اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 17 اپریل تک توسیع

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ 18 مارچ کو عمران خان کی پیشی کے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کا صوبائی، وفاقی حکومتوں کو لاپتہ افراد کی بازیابی یقینی بنانے کا حکم

کراچی(کورٹ رپورٹر ) سندھ ہائیکورٹ نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو لاپتہ افراد کی بازیابی یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی، عدالت نے چیف سیکرٹری، سیکرٹری داخلہ، آئی جی سندھ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عمران خان کو پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست دوسرے بنچ کو منتقل

لاہور (کورٹ رپورٹر) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے کیس دوسرے بنچ منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو واپس بھجوا دی۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اخترنے عمران مزید پڑھیں