پہلگام میں پراسرار فائرنگ، 26 سیاح جاں بحق، پاکستان کا ردعمل آگیا

اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر کے مشہور تفریحی مقام پہلگام میں فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں 26 سیاح جاں بحق ہو گئے۔ حملہ آور موقع سے فرار ہو گئے۔ وزارت خارجہ پاکستان نے واقعے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ مزید پڑھیں

پیوٹن کا نیا مؤقف: یوکرین سے براہ راست مذاکرات پر آمادگی ظاہر

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایک اہم بیان میں یوکرین کے ساتھ براہ راست مذاکرات کی خواہش کا اظہار کیا ہے، جسے ماہرین عالمی سطح پر روس یوکرین کشیدگی میں ممکنہ کمی کی جانب پہلا قدم قرار دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

کیا وزیراعظم کا یہ دورہ پاکستان ترکیہ تعلقات میں نیا موڑ لائے گا؟

وزیراعظم شہباز شریف صدر رجب طیب اِردوان کی دعوت پر ترکیہ کے دو روزہ دورے پر روانہ ہو گئے ہیں، جہاں وہ انقرہ میں قیادت کی سطح پر اہم معاملات پر بات چیت کریں گے۔ اس دورے میں دونوں رہنما مزید پڑھیں

شیخ حسینہ واجد عالمی گرفتاری کے نرغے میں، انٹرپول سے ریڈ نوٹس کی درخواست

بنگلادیشی حکومت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے خلاف عالمی سطح پر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ پولیس نے انٹرپول سے باضابطہ طور پر ریڈ نوٹس جاری کرنے کی درخواست کر دی ہے تاکہ انہیں قانون کے کٹہرے مزید پڑھیں

کیا ایلون مسک واقعی خودساختہ ارب پتی ہیں؟ یا 38 ارب ڈالر کی ریاستی امداد کا کمال؟

عام تاثر یہی ہے کہ ایلون مسک نے اپنی ذہانت اور محنت سے دنیا کی بڑی صنعتی سلطنت قائم کی، مگر اب واشنگٹن پوسٹ کی تحقیقی رپورٹ نے ایک چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے: ایلون مسک کو مختلف امریکی مزید پڑھیں

مودی حکومت کو بڑا جھٹکا، بھارتی سپریم کورٹ نے متنازع وقف قانون روک دیا

ویب ڈیسک – 17 اپریل 2025 بھارتی سپریم کورٹ نے مودی حکومت کے متنازع وقف قانون پر عمل درآمد روکنے کا حکم جاری کر دیا۔ یہ قانون مسلمانوں کی وقف املاک پر حکومتی کنٹرول بڑھانے کی کوشش تصور کیا جا مزید پڑھیں

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا اہم دورہ چین، عدالتی وفد بھی ساتھ

چیف جسٹس آف پاکستان، یحییٰ آفریدی اتوار کے روز ایک اہم پانچ روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے۔ اس دورے کے دوران وہ بین الاقوامی جوڈیشل کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق، جسٹس امین الدین مزید پڑھیں

برطانیہ کا حیران کن اعلان: پاکستانی معیشت کو 2 ٹریلین ڈالر تک پہنچانے میں شراکت پر تیار

اسلام آباد میں “لیڈرز ان اسلام آباد بزنس سمٹ” کے دوران برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کہا کہ برطانیہ، پاکستان کی معیشت کو دو ٹریلین ڈالر کی سطح تک پہنچانے کے لیے مکمل شراکت داری کے لیے تیار ہے۔ مزید پڑھیں