میاں نوازشریف کا نام ای سی ایل سے خارج،اب بیرون ملک جا سکیں گیں

لاہور(نمائندہ خصوصی) سابق وزیراعظم نواز شریف کو بیماری کے باعث ای سی سے نام نکالنے کی درخواست کی گئی تھی جس پر عملدرآمد کرتے ہوئے محکمہ داخلہ نے نواز شریف کا نام ایی سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا،، مزید پڑھیں

امن مذاکرات اورکیمپ ڈیوڈ خفیہ ملاقات منسوخی:کاشف مرزا

کنکریاں – کاشف مرزا امریکا طالبان امن مذاکرات ختم اور ٹرمپ نے کیمپ ڈیوڈ میں ہونیوالی خفیہ ملاقات بھی منسوخ کرتے ہوئے کہاکہ بامقصد معاہدے کیلئے جنگ بندی ضروری ہے۔طالبان کتنی دہائیاں لڑینگے، کیسے لوگ ہیں جو سودے بازی میں مزید پڑھیں

جرمنی میں موجود پاکستانیوں کا یوم دفاع پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی

جرمنی: (مہوش خان سے)  پاکستان کی طرح جرمنی میں موجود پاکستانی کمیونٹی  کی جانب سے بھی یوم دفاع کشمیریوں سے یکجہتی کے طور پر منایا گیا، جرمنی کے دارلحکومت برلن میں قائم پاکستانی سفارتخانے میں اسی سلسلے میں ایک تقریب مزید پڑھیں

عمران خان کا بھارت کے لیے فضائی حدود اور افغان تجارتی راستہ مکمل بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم اور پاکستان کے ساتھ تنازعات کے بعد حکومت پاکستان کا کشمیر پالیسی کے تناظر میں ایک اور بڑا فیصلہ حکومت پاکستان نے بھارتی کمرشل فلائٹس کے لیے اپنی فضائی مزید پڑھیں

مسلئہ کشمیرحل۔خود انحصاری خارجہ پالیسی! کاشف مرزا

کنکریاں۔کاشف مرزا انڈین وزیر اعظم نریندر مودی کو یو اے ای کے سب سے بڑے سول ایوارڈ ‘زید میڈل’ سے نوازا گیاہے۔شیخ زید نے اپنے سرکاری ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے بتایا کہ نریندر مودی کو یہ ایوارڈ ‘دوستی اور تعاون مزید پڑھیں

افغانستان میں پاکستانی قونصلیٹ کے باہر دھماکہ،3افراد زخمی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق افغانستان کے شہر جلال آباد میں واقع پاکستانی قونصلیٹ کے باہر دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کے مطابق دھماکا آئی آر مزید پڑھیں

جرمنی: مظلوم کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے پاکستانیوں کا مظاہرہ

جرمنی: (مہوش خان سے)  جرمنی کے شہر بریمن میں پہلی دفعہ پاکستانی کمیونٹی نے اپنے مظلوم کشمیری بھائیوں سے اظہاریکجہتی کے لیے مظاہرے کا اہتمام کیا مظاہرے میں پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ ساتھ جرمن، ترکش، عرب اور دیگر قوموں کے مزید پڑھیں