آثارقدیمہ

ماہرین آثارقدیمہ نے5 ہزار سال پرانا فریج دریافت

بغداد(نیوز ڈیسک )ماہرین آثار قدیمہ نے عراق میں 5000سال پرانے ایک ریستوران کی باقیات دریافت کی ہیں جس میں اس وقت فریج کے طور پر استعمال ہونے والی جگہ بھی شامل ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایسا لگتا ہے کہ باہر مزید پڑھیں

بنگلادیش

بنگلادیش نے سعودی عرب سے پٹرول ادھار مانگ لیا

ڈھاکا(نیوز ڈیسک)ڈالرز کی ادائیگیوں میں عدم توازن کے شکار بنگلا دیش نے سعودی عرب سے پٹرول ادھار دینے کی درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمتوں کی ادائیگی کیلئے موخر اقساط کی سہولت فراہم کی جائے۔ عالمی خبر مزید پڑھیں

اسرائیل اور سوڈان

اسرائیل اور سوڈان امن معاہدے کیلئے تیار، واشنگٹن میں دستخط ہوں گے

واشنگٹن(این این آئی)اسرائیل اور سوڈان نے امن معاہدے کا مسودہ تیار کرلیا ہے جس پر اسی سال واشنگٹن میں دستخط ہوں گے۔غیرملکی اسرائیلی وزیر خارجہ ایلائی کوہن سوڈان کا دورہ مکمل کرکے تل ابیب واپس پہنچ چکے ہیں۔ اس موقع مزید پڑھیں

سٹولن برگ

جاپان کا دفاعی اخراجات میں اضافے کا منصوبہ قابل تعریف ہے، جینز سٹولن برگ

ٹوکیو(انٹرنیشنل نیوز)مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز سٹولن برگ نے جاپان کے دفاعی اخراجات میں اضافے کے منصوبے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ منصوبہ ایک غیر مستحکم دنیا میں زیادہ سے زیادہ سیکورٹی میں شمولیت کے لیے مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ

سعودی وزیر خارجہ سیکیورٹی معاملات پر گفتگو کیلئے بغداد پہنچ گئے

بغداد(انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سیکیورٹی معاملات پر گفتگو کیلئے بغداد پہنچ گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیر خارجہ بننے کے بعد یہ ان کا پہلا دورہ عراق ہے، وہ عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین سے مزید پڑھیں

وزیرخارجہ

خواتین کی تعلیم اورملازمت پرپابندی،امریکا کا طالبان پر نئی پابندیاں لگانے کا اعلان

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے افغانستان میں خواتین کیلئے ملازمت اور تعلیم پر پابندی کے جواب میں طالبان پر نئی ویزا پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے مزید پڑھیں

عراقی وزیراعظم

غیرملکی فوجی دستوں کی ضرورت نہیں، عراقی وزیراعظم کا دو ٹوک اعلان

بغداد(انٹرنیشنل نیوز)عراق کے وزیراعظم شیعہ السوڈانی نے کہا ہے کہ غیر ملکی فوجی دستوں کے حوالے سے ہمارا موقف واضح ہے کہ عراق کو مسلح دستوں کی ضرورت نہیں۔یہ بات انہوں نے گزشتہ روز سرکاری ٹی وی چینل سے بات مزید پڑھیں

خادمِ حرمین

خادمِ حرمین شریفین کی پشاوربم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

ریاض (انٹرنیشنل نیوز)خادم حرمین شریفین نے پشاور میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے تعزیت کا اظہارکیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی باشادہ شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم

یوکرین کی فوجی امداد اور ثالثی پر غور کر رہے ہیں ، اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب ( انٹرنیشنل نیوز)اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہاہے کہ وہ یوکرین کو فوجی امداد دینے اور مسئلے کی حل کی خاطر مصالحت کار کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کودیئے گئے انٹرویومیں مزید پڑھیں

اوآئی سی

اوآئی سی کاغیرمعمولی اجلاس،یورپ میں قرآن مجید جلانے کے شتعال انگیزواقعات کی مذمت

جدہ(انٹرنیشنل نیوز)اسلامی تعاون تنظیم(اوآئی سی)نے سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں اپنے صدردفاتر میں اپنی ایگزیکٹوکمیٹی کا ایک کھلا غیرمعمولی اجلاس منعقد کیاہے۔اس میں سویڈن، نیدرلینڈزاور ڈنمارک میں مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید کے نسخے جلانے اور اس مزید پڑھیں