راہول گاندھی

بھارتی لوک سبھا کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کو اڈانی مودی گٹھ جوڑ پر تشویش

نئی دہلی(انٹرنیشنل نیوز)بھارتی لوک سبھا کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے اڈانی مودی گٹھ جوڑ پر تشویش ظاہر کر دی۔کانگریس کے رہنما راہول گاندھی بے بی جے پی حکومت کے دوران ارب پتی بننے والے بزنس مین گوتم اڈانی کے مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن

چین کسی غلطی سے باز رہے، خودمختاری خطرے میں ہوئی تو جواب دینگے، امریکہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ چین کسی غلطی سے باز رہے، چین نے امریکی خود مختاری خطرے میں ڈالی تو بھرپور جواب دیں گے اور گزشتہ ہفتے ہم نے یہ کرکے بھی دکھایا۔جوبائیڈن نے اسٹیٹ آف مزید پڑھیں

خادمِ حرمین

سعودیہ کا شام، ترکیہ کو امداد پہنچانے کیلئے فضائی پْل قائم کرنے کاحکم

ریاض ( انٹرنیشنل نیوز) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے ترکیہ اور شام کے لیے ہنگامی امداد پہنچانے کا حکم جاری کیا ہے ۔سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز مزید پڑھیں

یورپی یونین

روسی بارودی سرنگیں صاف کرنے کیلئے یوکرین کو خصوصی امداد فراہم کرینگے، یورپی یونین

برسلز (انٹرنیشنل نیوز)روس کی جانب سے یوکرین کے خالی کردہ علاقوں سے بارودی سرنگیں صاف کرنے کیلئے یورپی یونین یوکرین کو خصوصی امداد فراہم کرے گا۔اس بات کا اعلان یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے علاقے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

یوکرین اور روس تنازع کے باعث دنیا بڑی جنگ کی جانب بڑھ رہی ہے، اقوام متحدہ

نیویارک (انٹرنیشنل نیوز)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے انتباہ کیا ہے کہ روس اور یوکرین کا تنازع دنیا کو ایک بڑی جنگ کی جانب لے جاسکتا ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مزید پڑھیں

ترکیہ اور شام

ترکیہ، شام میں قیامت خیز زلزلہ: ہلاکتوں کی تعداد 5 ہزار سے متجاوز

انقرہ(انٹرنیشنل نیوز)ترکیہ اور شام میں گزشتہ روز آنے والے تباہ کن سلسلہ وار زلزلوں سے زمین بوس ہوجانے والی عمارتوں کے ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کا عمل شدید سرد موسم کے باوجود جاری رہا ،ہلاکتوں کی تعداد 5 مزید پڑھیں

امریکہ

پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم شراکت دار رہے گا، امریکہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکا نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کا ساتھ دینے کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان حالیہ دہشت گردی کے خلاف امریکا کا اہم شراکت دار رہے گا۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے مزید پڑھیں

کم جونگ

کم جونگ ایک بار پھر منظر عام سے غائب، میڈیا نے قیاس آرائیاں شروع کر دیں

پیانگ یانگ(نیوز ڈیسک)شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ایک بار پھر منظر عام سے غائب ہو گئے ہیں، غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیانگ یانگ میں رواں ہفتے ہونے والی پریڈ سے قبل کم جونگ کی مبینہ گمشدگی نے ایک مزید پڑھیں

ترکیہ اور شام

ترکیہ اور شام میں زلزلہ،اتحاد برائے علمائے مسلمین نے مدد کی اپیل کر دی

انقرہ(نیوز ڈیسک)ترکیہ اور شام میں زلزلہ،اتحاد برائے علمائے مسلمین نے مدد کی اپیل کر دی،عالمی اتحاد برائے علمائے مسلمین نے زلزلے سے متاثرہ علاقوں کے لیے فوری امداد کا مطالبہ کیا ہے، اتحاد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

زلزلے

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات کی تعداد 10ہزار سے ایک لاکھ تک جا سکتی ہے، امریکی زلزلہ پیمامرکز

انقرہ(نیوز ڈیسک)امریکی زلزلہ پیما مرکز نے ترکیہ اور شام میں 7.8شدت کے زلزلے سے 10ہزار سے زائد اموات کا خدشہ ظاہر کر دیا،ترکیہ اور شام میں 7.8شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی ہے، رات گئے آنے والے زلزلے نے لوگوں مزید پڑھیں