تیونس دنیا بھر میں سب سے سستی روٹی فراہم کرنے والا ملک بن گیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک )ایک روٹی کی سب سے زیادہ قیمت کے لحاظ سے امریکہ دنیا کے ممالک میں سرفہرست ہے جہاں 500 گرام کی تازہ روٹی کی قیمت 3.27 ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ اس کے بعد سوئٹزرلینڈ، آئس لینڈ، ناروے مزید پڑھیں

مصر

پٹرول قیمتوں میں اضافہ،مصرکاملازمین کی تنخواہیں، پنشن بڑھانے کا اعلان

قاہرہ (نیوز ڈیسک )مصرکے صدر عبدالفتاح السیسی نے عوام پرمعاشی دبا کو کم کرنے کے مقصد سے سرکاری ملازمین کی تن خواہوں اور پنشن میں اضافے سمیت اقدامات کے پیکج کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں مزید پڑھیں

امریکی صدر

امریکی صدرجو بائیڈن کو ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا اختیار مل گیا،بل 24 ووٹوں سے منظور

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز) امریکی پارلیمانی کمیٹی برائے خارجہ امور نے صدر جو بائیڈن کو چینی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کے اختیارات دینے کا بل منظور کر لیا۔اب امریکی صدر ٹک ٹاک سمیت کسی بھی سوشل میڈیا ایپ پر مزید پڑھیں

طیب اردوان

زلزلے کے بہانے انتخابات کی تاریخ مخر کرنے کا نہیں سوچ رہے، طیب اردوان

انقرہ (انٹرنیشنل نیوز)ترک صدر رجب طیب اردوان نے حکمران جماعت کے اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات کی اور کہا ہے کہ انتخابات کی تاریخ مخر کرنے کا نہیں سوچ رہے۔عرب میڈیا کے مطابق صدر طیب اردوان نے اس موقع پر کہا مزید پڑھیں

گوٹیرس

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا6 سال میں پہلا دورہ عراق

نیویارک (انٹرنیشنل نیوز)اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس 6 سال میں عراق کے اپنے پہلے دورے پر بغداد پہنچ گئے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے بیان میں سیکرٹری جنرل نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ عراقی کھلے اور مزید پڑھیں

روسی صدر

روسی صدر پوتین کی طرف سے اپنی محبوبہ کودی گئی درجنوں پرتعیش جائیدادوں کا انکشاف

ماسکو (انٹرنیشنل نیوز)روسی اپوزیشن کے نمائندہ ذرائع ابلاغ نے صدر ولادی میرپوتین کی طرف سے ان کی مبینہ محبوبہ اور جمناسٹک کھلاڑی انتالیس سالہ الینا کبائیوا کو دی گئی پرتعیش جائیدادوں کے ایک نئے اسکینڈل کا انکشاف کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں

امریکی وزیرخارجہ

امریکاکایمن کو 40کروڑڈالرسے زیادہ مالیت کی انسانی امداد دینے کا اعلان

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکانے یمن کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 40 کروڑ ڈالر سے زیادہ کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یمن کو جنگ شروع ہونے کے بعد سے اب تک مہیا کی جانے والی امداد کی مزید پڑھیں

افغان طالبان

افغان طالبان کے ہاتھوں کالعدم داعش کا انٹیلی جنس سربراہ اورسرکردہ کمانڈر ہلاک

کابل(انٹرنیشنل نیوز)کالعدم تنظیم داعش یا دولت اسلامیہ خراسان کے انٹیلی جنس سربراہ قاری فاتح اورداعش انڈیا کے سربراہ اعجاز امین اہنگرکوکابل میں ہلاک کردیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اعجاز اہنگرکی ہلاکت کی خبریں گزشتہ ایک ہفتے سے زیر گردش تھیں اب مزید پڑھیں

او آئی سی

فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی کارروائیاں انسانیت کے خلاف جرم ہیں،او آئی سی

جدہ(انٹرنیشنل نیوز)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)کے سکریٹری جنرل حسین ابراہیم طہ نے زوردے کر کہا ہے کہ نام نہاد اسرائیلی ریاست کو بے لگام چھوڑنے سے اسے فلسطینیوں کیخلاف جرائم پر قائم رہنے کا موقع دیا گیا ۔صہیونی ریاست مزید پڑھیں

ایران

ہمارا مقابلہ دہشت گردوں سے ہے پرامن مظاہرین سے نہیں،ایران

جنیوا (انٹرنیشنل نیوز)ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے دعوی کیاہے کہ ان کے ملک کو پرامن مظاہروں کا نہیں بلکہ دہشت گرد جماعتوں کا سامنا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنیوا میں انسانی حقوق کونسل کیاجلاس کے دوران خطاب مزید پڑھیں