ابوظہبی(نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات نے یروشلم میں مسجد اقصی پر اسرائیلی پولیس کی حفاظت میں اسرائیلی حکومت کے ایک رکن، کنیسٹ کے ارکان اور انتہا پسندوں کی طرف سے دھاوے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2637 خبریں موجود ہیں
ٹورنٹو(نیوز ڈیسک)کینیڈا کی رکنِ پارلیمنٹ لی ٹیلر رائے نے کہا ہے کہ پاکستان کی حالیہ صورت حال کی وجہ سے کینیڈا میں موجود پاکستانی کمیونٹی کی ذہنی صحت متاثر ہو رہی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایوانِ پارلیمنٹ میں مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ(نیوز ڈیسک)صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کی جانب سے معذوری سے دوچار زائرین بالخصوص نابینا عمرہ زائرین کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور سروسز کے بارے میں انہیں بریفنگ دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدارت عامہ مزید پڑھیں
ریاض(نیوز ڈیسک ) شام کے صدر بشار الاسد عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق رواں ماہ قاہرہ میں عرب وزرائے خارجہ نے شام کو عرب لیگ کا دوبارہ حصہ مزید پڑھیں
واشنگٹن(نیوز ڈیسک )امریکی صدر جو بائیڈن نے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کا عندیہ دے دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے جی 7 اجلاس میں جاپان جانے سے قبل صحافیوں سیگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
واشنگٹن(نیوز ڈیسک )ترکیہ میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے حوالے سے وائٹ ہاس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ رن آف الیکشن میں جو جماعت بھی جیتے ہم ترکیہ کے ساتھ کام جاری رکھیں گے، مزید پڑھیں
ہیروشیما(نیوز ڈیسک ) دنیا کی سات بڑی معیشتوں ( جی سیون ممالک ) کی جانب سے روس پر مزید پابندیاں عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ جی سیون ممالک کا تین روزہ اجلاس 19 مئی سے جاپان کے شہر ہیروشیما مزید پڑھیں
قاہرہ(نیوز ڈیسک )سنہ 2020 میں اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلی بار سلطنت عمان کے سلطان ہیثم بن طارق صدر عبدالفتاح السیسی کی دعوت پر، دو روزہ دورے پر اگلے اتوار کو مصر جائیں گے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق دونوں فریقین دونوں مزید پڑھیں
ماسکو(نیوز ڈیسک)روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ کنجال میزائل نے 16 مئی کو کیف میں امریکی “پیٹریاٹ” ایئر ڈیفنس سسٹم کے 5 لانچرز اور ریڈار یونٹ کو نشانہ بنایا، جس سے وہ مکمل طور پر تباہ ہو گئے۔ مزید پڑھیں
واشنگٹن(نیوز ڈیسک )رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے انتظار کے ساتھ وائٹ ہائوس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ رن آف الیکشن میں جو جماعت بھی مزید پڑھیں