واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے اعلان کیا ہے کہ کانگریس کے کچھ ارکان ترکیہ کو ایف سولہ لڑاکا طیاروں کی فراہمی کو انقرہ کی جانب سے نیٹو میں سویڈن کے الحاق کی منظوری سے منسلک کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2637 خبریں موجود ہیں
انقرہ(انٹرنیشنل نیوز) ترکیہ کے نو منتخب صدر طیب اردوان نے مصر کے صدر عبدالفتح السیسی سے ٹیلی فونک گفتگو میں دہائی سے معطل سفارتی تعلقات بحال کرنے پر اتفاق کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طیب اردوان کے مسلسل مزید پڑھیں
ماسکو (انٹرنیشنل نیوز)ماسکو ڈرون حملوں پر امریکا نے کہاہے کہ روس کے اندر حملوں کی حمایت نہیں کرتے، ہماری توجہ یوکرین کی مدد کرنے پر ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
اوسلو(انٹرنیشنل نیوز)معاہدہ شمالی اوقیانوس کی تنظیم (نیٹو)کے سیکریٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ سویڈن کی رکنیت کے بارے میں فیصلہ جولائی میں لیتھوینیا کے دارالحکومت ویلنیئس میں ہونے والے اتحاد کے سربراہ اجلاس تک قابل رسائی اور مزید پڑھیں
بیجنگ (نیوز ڈیسک) یکم جون کو عالمی یومِ اطفال پر بچوں کو چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے محبت اور نیک خواہشات کے پیغامات لازمی موصول ہوتے ہیں۔ رواں سال صدرشی جن پھنگ نے بیجنگ میں یو اینگ مزید پڑھیں
استنبول(انٹرنیشنل نیوز) ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ کے عوام اپنے ملک کے لیے فیصلے خود کرتے ہیں مغرب نہیں۔ حالیہ صدارتی انتخابات میں ترکیہ کے دوبارہ صدر منتخب ہونے والے صدر طیب اردوان نے بیان مزید پڑھیں
دارفر(انٹرنیشنل نیوز )سوڈان میں اقتدار پر قبضے کے لیے جاری فوجی دھڑوں کی جنگ نے سوڈان کے مغربی علاقے دارفر کو اجاڑ دیا۔ دارفر کے تمام دیہاتوں کو ملیشیائوں نے تباہ کر دیا، امدادی ایجنسیوں نے دارفر میں انسانی تباہی مزید پڑھیں
ریاض(انٹرنیشنل نیوز)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ اور برطانیہ کے وزیر خارجہ جیمز کلیورلی نے فون کال پر سوڈان کی صورت حال اور مسئلے کے حل کے لیے کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق فون مزید پڑھیں
نئی دہلی (انٹرنیشنل نیوز )بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے عدالت سے حریت رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی استدعا کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نئی دہلی ہائی کورٹ نے سزائے موت پر لا کمیشن کی مزید پڑھیں
انقرہ (انٹرنیشنل نیوز)ترکیہ کے صدارتی انتخاب کے حتمی مرحلے میں کامیابی کے بعد صدارتی محل سے عوام کے بڑے مجمعے سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ آپ نے ہمیں دوبارہ یہ ذمہ داری مزید پڑھیں