اقوام متحدہ

طالبان افغان خواتین پر پابندیاں بڑھا رہے ہیں، اقوام متحدہ

نیویارک(انٹرنیشنل نیوز)اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی صورت حال سے متعلق رپورٹ جاری کی گئی ہے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ رپورٹ کے مطابق طالبان حکومت نے حالیہ مہینوں میں افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں پر پابندیاں سخت کر مزید پڑھیں

مندوب گنگ شوانگ

عالمی برادری یوکرین مسئلے کے سیاسی حل کی کوشش کرے،چینی مندوب

اقوام متحدہ(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے روس اور یوکرین کے درمیان تنازع پر ایک اعلی سطحی اجلاس منعقد کیا۔ اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب گنگ شوانگ نے کہا ہے کہ جنگ یوکرین بحران کا حل مزید پڑھیں

ماؤ ننگ

امید ہے کہ امریکہ چین کے ساتھ تجارتی تعاون کے لئے ایک اچھا ماحول پیدا کرے گا،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی وزارت خا رجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا کہ چین نے ہمیشہ امریکا کی جانب سے معاشی اور تجارتی سائنس و ٹیکنالوجی کے معاملات کو سیاسی رنگ دینے اور ہتھیار بنانے کی مخالفت کی ہے اور مزید پڑھیں

محمد شیاع السودانی

عراقی وزیر اعظم السودانی کی شام میں جنگ کے بعد پہلے دورے پر دمشق میں آمد

بغداد(انٹرنیشنل نیوز)عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے اتوار کے روز شام کا سرکاری دورہ شروع کیا ہے۔یہ 2011 میں شام میں جنگ شروع ہونے کے بعد کسی عراقی وزیر اعظم کا پہلا دورہ ہے۔ اس کا مقصد دونوں مزید پڑھیں

انٹونی بلینکن

روس کا اناج کے معاہدے سے دستبرداری کا فیصلہ غیر معقول ہے، بلینکن

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے کہا ہے کہ روس کا بحیرہ اسود کے ذریعے اناج برآمد کرنے کے معاہدے میں علاحدگی کا فیصلہ غیر معقول ہے۔ انہوں نے ماسکو سے جلد از جلد معاہدے کی بحالی پر زور مزید پڑھیں

پوتین

روس کے پاس کافی کلسٹر بم ہیں، یوکرین کاجوابی حملہ ناکام ہورہا ہے، پوتین

ماسکو(انٹرنیشنل نیوز)روسی صدر ولادی میر پوتین نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے پاس کلسٹر بموں کا کافی ذخیرہ موجود ہے اوراگر یوکرین میں روسی افواج کے خلاف ایسے ہتھیار استعمال کیے جاتے ہیں تو ماسکو ان بموں کو مزید پڑھیں

انجینئر خالد الفالح

جاپان کے ساتھ مختلف شعبوں میں 26 معاہدوں پر دستخط کئے ہیں، سعودی وزیر

ریاض(انٹرنیشنل نیوز)سعودی وزیر سرمایہ کاری انجینئر خالد الفالح نے کہا ہے کہ ہم جاپان کے ساتھ اپنی شراکت داری میں ایک نئے دور کا آغاز کر رہے ہیں۔ ہم جاپان کے ساتھ کئی شعبوں میں شراکت داری کو مزید مضبوط مزید پڑھیں

ویگنر گروپ

ویگنر گروپ نے بیلا روسی فوجیوں کو تربیت دینا شروع کردی

منسک (انٹرنیشنل نیوز) روس میں بغاوت کرنے والے نیم فوجی دستے ویگنر گروپ نے بیلا روسی فوجیوں کو تربیت دینا شروع کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بیلاروس کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہاکہ اس نے مزید پڑھیں

امداد

جنوبی کوریا کا یوکرین کیلئے 15 کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان

سیول(انٹرنیشنل نیوز)جنوبی کوریا کے صدر یون سوک یول نے یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی سے ملاقات میں یوکرین کیلئے 15 کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ پچھلے سال 10 کروڑ مزید پڑھیں

فیصل بن فرحان

امریکا،سعودی عرب کاعلاقائی اور عالمی پیش رفت پر تبادلہ خیال

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے امریکی وزیر خارجہ بلینکن سے ٹیلی فونک گفتگو کی ۔ دونوں رہنمائوں نے علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ عرب ٹی وی کے مزید پڑھیں