لندن(انٹرنیشنل نیوز)برطانوی وزیراعظم رشی سوناک نے اپنے وزیر دفاع بین والس کی تعریف کرتے ہوئے انہیں بہترین قرار دے دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیراعظم رشی سوناک رواں ہفتے امریکی صدر جو بائیڈن سے اپنی چوتھی ملاقات کریں گے۔غیر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2452 خبریں موجود ہیں
واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کا معاملہ واشنگٹن کے لیے انتہائی اہم ہے۔ انھوں نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ایران کو کبھی مزید پڑھیں
تہران /ریاض (انٹرنیشنل نیوز)ایران سات سال کی بندش کے بعد (آج)6 جون منگل کوسعودی عرب میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولے گا ۔ غیر ملکی میڈیلاکے مطابق ایران اور سفارتی ذرائع کی جانب سے اس اعلان کے بعد مارچ میں مزید پڑھیں
سڈنی (انٹرنیشنل نیوز)آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں خالصتان کی آزادی کیلئے ریفرنڈم کروایا گیا جس میں 31 ہزار سے زائد سکھوں نے خالصتان کے قیام کیلئے ووٹ ڈالا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریفرنڈم رکوانے کیلئے تمام بھارتی مزید پڑھیں
کیف( انٹرنیشنل نیوز)یوکرین کی فوج نے روسی افواج کے خلاف طویل عرصے سے زیرالتوا جوابی حملے کے بارے میں آپریشنل خاموشی اختیار کرنے کی درخواست کا اعادہ کیا ہے۔ یہ کیف کی جانب سے حملے کی تیاری کے سلسلے میں مزید پڑھیں
نیویارک(انٹرنیشنل نیوز)کرہ ارض کا درجہ حرارت تیزی سے بڑھ رہا ہے اورصنعتی انقلاب سے پہلیکی نسبت دنیا اب 1.2 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ گرم ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ نے بتایاکہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے متعلق شواہد واضح مزید پڑھیں
نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارت کے وزیر ریلوے نے کہا ہے کہ مشرقی ریاست اڑیسہ میںہونے والے تین ٹرینوں کے بدترین حادثے کی وجوہ اور ذمے داروں کی نشان دہی کر لی گئی ہے۔ وزیر ریلوے اشونی ویشنو نے بھارتی ٹی مزید پڑھیں
ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے جولائی میں تیل پیداوار کو محدود کرنے سے متعلق اوپیک پلس معاہدے کے حصے کے طور پر اپنی پیداوار میں نمایاں کٹوتی کا اعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیزبن سلمان نے مزید پڑھیں
خرطوم (نیوز ڈیسک)سوڈان کی مسلح افواج اور سریع الحرکت فورسز (آر ایس ایف)کے درمیان مختصر مدت کی جنگ بندی ختم ہونے کے بعد سعودی عرب نے دونوں فریقوں کے درمیان مذاکرات کی معطلی کے باوجود جنگ بندی کی تجدید کا مزید پڑھیں
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے پیر کے روز کہا کہ مشرق وسطیٰ کے خلیجی خطے میں امن و استحکام کو برقرار رکھنا خطے کے ممالک اور عوام کے مفاد میں ہے ۔ اس مزید پڑھیں