الزبتھ ہورسٹ

پاکستان میں انتخابات کا اعلان حوصلہ افزا ہے، امریکا

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکا کی نائب معاون وزیر خارجہ الزبتھ ہورسٹ نے کہا ہے کہ انتخابات کا اعلان حوصلہ افزا ہے، آزادانہ، منصفانہ اور پرامن انتخابات کے انعقاد کے لیے پرامید ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

او آئی سی

اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں دو فلسطینی لڑکوں کا قتل قابل مذمت ہے،او آئی سی

قاہرہ(انٹرنیشنل نیوز)اسلامی تعاون تنظیم کے جنرل سیکرٹریٹ نے اسرائیلی قبضے کے گھنائونے جرائم کے تسلسل کی مذمت کی ہے۔ غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق ان جرائم میں حالیہ واقعہ نابلس شہر کے نزدیک سبسطیہ قصبے میں لڑکے فوزی مخالفہ اور مزید پڑھیں

نیتن یاھو

اسرائیلی وزیراعظم اسپتال داخل،ڈاکٹر ہارٹ سرجری کرینگے

تل ابیب(انٹرنیشنل نیوز)طبیعت ناساز ہونے پر اسرائیلی وزیراعظم کواسپتال داخل کرادیاگیا،ڈاکٹر ہارٹ سرجری کرینگے، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دفتر سے جاری ویڈیو بیان میں کہا گیا کہ وہ ہارٹ تال مانیٹر امپلانٹ سے گزریں گے۔نیتن یاہو نے مزید کہا مزید پڑھیں

چین

روس اور یوکرین سے اناج اور کھاد کی برآمد جلد از جلد بحال ہونی چاہئے، چین

اقوام متحدہ (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب گنگ شوانگ نے سلامتی کونسل میں ایک بیان میں کہا کہ چین جلد از جلد روس اور یوکرین سے اناج اور کھاد کی برآمدات دوبارہ شروع ہونے کی مزید پڑھیں

محمود عباس

نیتن یاہو اور محمود عباس اگلے ہفتے انقرہ کا دورہ کررہے ہیں، ترکیہ

انقرہ(انٹرنیشنل نیوز)ترک ایوان صدر نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی صدر محمود عباس اور اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اگلے ہفتے مختلف دنوں میں ترکی کا دورہ کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

یورپی یونین کی ایران کے خلاف روس اور شام کی فوجی مدد پر نئی پابندیاں عاید

برسلز(انٹرنیشنل نیوز)یورپی یونین نے یوکرین کے خلاف روس کی جارحانہ جنگ اور شامی نظام کی فوجی معاونت پر ایران کے خلاف نئی پابندیاں عاید کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی یونین نے ایک بیان میں مزید پڑھیں

جان کربی

امریکا کے فراہم کردہ کلسٹر ہتھیار یوکرین کے ہاتھوں میں ہیں، جان کربی

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکا کی قومی سلامتی کونسل کے مشیر جان کربی نے کہا ہے کہ امریکا کے فراہم کردہ کلسٹر ہتھیار یوکرین کے ہاتھوں میں ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یوکرین کلسٹر ہتھیار روس کے مزید پڑھیں

نیتن یاھو

فوجی خدمات سے انکار کی دھمکی اسرائیلی سلامتی کو خطرے کے مترادف

تل ابیب(انٹرنیشنل نیوز)اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ حکومتی عدالتی اصلاحات کے منصوبے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ریزرو فوجیوں کی جانب سے فوجی خدمات سے انکار کی دھمکی اسرائیل کی سلامتی کو خطرہ ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اپنی مزید پڑھیں

نفرت انگیزی

برطانیہ، مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزی میں دوگنا اضافہ

لندن(نیوز ڈیسک)مسلم مخالف جذبات اور واقعات کی نگرانی کرنے والے گروپ کی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ برطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز واقعات میں ایک دھائی میں دو گنا سے بھی زائد اضافہ ہوا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں