کیف(انٹرنیشنل نیوز)یوکرین کے مشرقی علاقے ڈونیٹسک میں روس کے میزائل حملے سے 16 افراد ہلاک جبکہ 20 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یوکرینی حکام نے بتایاکہ ہلاک ہونے والوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔ یوکرین کے صدر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2455 خبریں موجود ہیں
واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی وزیر خارجہ نے فلسطینی صدر محمود عباس اور اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو سے الگ الگ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں
ابوظہبی (انٹرنیشنل نیوز)متحدہ عرب امارات کی قیادت نے سلطان النیادی کو خلائی مشن مکمل کرنے اور خلا میں چہل قدمی کرنے والے پہلے عرب خلا باز کا اعزاز حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں
واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)وائٹ ہاس کے ایک اعلی عہدہ دار نے خبردار کیا ہے کہ اگر شمالی کوریا نے روس کو یوکرین کے خلاف جنگ لڑنے کے لیے ہتھیار مہیا کیے تو اسے نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں
ماسکو(انٹرنیشنل نیوز)روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف 7 سے 8 ستمبر تک بنگلادیش کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس کی وزارت خارجہ نے بتایاکہ سرگئی لاروف بنگلادیشی ہم منصب عبدالمومن سے ملاقات کریں گے۔ سرگئی مزید پڑھیں
واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے پی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری اور سائفر کے معاملے پر کہا ہے کہ ہم کانگریس کے شراکت داروں سے کئی معاملات پر مشورہ کرتے ہیں،کسی ایک خاص معاملے کے بارے مزید پڑھیں
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماوننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ سروسز کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ میلہ ہمیشہ بیرونی دنیا کے لئے چین کے مزید پڑھیں
تہران(انٹرنیشنل نیوز)ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب خطے اور عالم اسلام کے دو بااثر ممالک ہیں۔ رئیسی نے مزید کہا کہ ایران سعودی تعاون اور خطے کے ممالک کے درمیان دوطرفہ، کثیر جہتی مزید پڑھیں
ینگون(انٹرنیشنل نیوز)میانمار میں قید رہنما آنگ سان سوچی بیمار ہوگئیں اور انہیں جیل سے باہر علاج کی اجازت بھی نہیں دی جارہی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 78 سالہ آنگ سان سوچی کی جیل سے باہر معالج کو دکھانے کی درخواست مزید پڑھیں
برلن(انٹرنیشنل نیوز)جرمن چانسلرز اولاف شولٹز نے سابق ٹویٹر اور حالیہ ایکس پر اپنی ایک تصویر شائع کرکے اپنے فالوورز کو حیران کردیا۔ اولاف شولٹز نے تصویر میں بحری قزاق کا روپ دھار رکھا ہے۔ انہوں نے دائیں آنکھ پر کالی مزید پڑھیں