شی جن پھنگ

فرانسیسی صدر اور یورپی کمیشن کی صدر سے شی جن پھنگ کی ملاقاتوں میں اہم پیغا مات

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے دورہ چین کے لیے استقبالیہ تقریب منعقد کی۔ چین کے بیرون ممالک کے ساتھ تبادلوں کی جامع بحالی اور چین کے دو اجلاسوں کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم ملائشیا

ملائشیا نے دی بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر سے بے حد کامیابیاں حاصل کیں، وزیر اعظم ملائشیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک)ملائشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے حال ہی میں چین کے دورے کے دوران چائنا میڈیا گروپ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں نشاندہی کی کہ ملائشیا نے دی بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر سے بے حد مزید پڑھیں

کووڈ-۱۹

چین سائنسی رویے سے کووڈ-۱۹ کا سراغ لگانے کا کام کر رہا ہے،چین کی ریاستی کونسل

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں نیشنل ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن ایڈمنسٹریشن کے نائب سربراہ اور چائنا سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن کے سربراہ شین ہونگ بینگ مزید پڑھیں

چین اور فرانس

چین اور فرانس کا سیاسی مکالمے کو مضبوط بنا نے کا اعلان

بیجنگ (نیوز ڈیسک) فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے دورہ چین کے اختتام پر عوامی جمہوریہ چین اور جمہوریہ فرانس نے ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ۔ اعلامیے کے مطابق ،دونوں ممالک سیاسی مکالمے کو مضبوط بنائیں گے اور سیاسی باہمی مزید پڑھیں

چینی صدر

چین یورپی یونین کو ایک اہم اسٹریٹجک قوت کے طور پر دیکھتا ہے، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں یورپی کمیشن کی صدر ارسولا وان ڈیر لیان نے ملاقات کی۔ چینی صدر نے نشاندہی کی کہ چین ہمیشہ سے یورپی یونین کو بین الاقوامی مزید پڑھیں

چینی صدر

چین فرانس تعاون عالمی معیشت کی بحالی کے لئے اعتماد میں اضا فہ کر رہا ہے، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صد ر شی جن پھنگ اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے بیجنگ میں چین۔فرانسیسی تاجروں کی کمیٹی کے پانچویں اجلاس کی اختتامی تقریب میں مشترکہ طور پر شرکت کی ۔ شی جن پھنگ نے اس مزید پڑھیں

چین، تا ئیوان

چین، تا ئیوان کی علیحد گی کی کو ششوں میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا اعلان

بیجنگ (نیوز ڈیسک)سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے امور تائیوان دفتر کے ترجمان نے "تائیوان کی علیحدگی” کی کوششوں میں ملوث عناصر کے خلاف پابندیوں کا اعلان کیا ۔ ترجمان نے کہا کہ "تائیوان کی علیحدگی” کی کوششوں میں مزید پڑھیں