ٹرینز

چین۔یورپ ٹرینز کی تعداد رواں سال 10 ہزار سے متجاوز ہو گئی

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چائنا ریلوے گروپ کے مطابق رواں سال چین-یورپ ٹرینز کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ اس حوالے سے ای وو سے میڈرڈ جانے والی ٹرین جونہی اسٹیشن سے روانہ ہوئی تو 10 ہزار کا سنگ مزید پڑھیں

تان کھہ فی

چین کی جا نب سے جاپانی حکومت کے دفاعی وائٹ پیپر کی شدید مخالفت

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی وزارت دفاع کے ترجمان تان کھہ فی نے جاپانی حکومت کے دفاعی وائٹ پیپر 2023 کے حوالے سے چینی حکومت کے موقف سے میڈیا کو آگاہ کیا۔ اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق ترجمان مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

چینی نا ئب وزیر اعظم سی پیک کی 10 ویں سا لگر ہ کی تقر یبات میں شر کت کر یں گے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا ہےکہ پاکستانی حکومت کی دعوت پر چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے اور نائب وزیر اعظم حہ لی فنگ 30 جولائی سے یکم اگست تک پاکستان مزید پڑھیں

یونیورسٹی گیمز

یونیورسٹی گیمز دنیا کو متحد کرنے کی ایک کڑی ہے، ایف آئی ایس یو

بیجنگ(نیوز ڈیسک) ایف آئی ایس یو کے قائم مقام صدر رینالٹ ایڈے نے چند روز قبل چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ رواں سال کے کھیلوں کا نعرہ ” چھنگ دو کی اپنے خوابوں کی مزید پڑھیں

چینی صدر

ہم مشترکہ طور پر خوراک کے بحران اور دہشت گردی سے نمٹ سکتے ہیں، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے شہر چھنگ دو میں 31 ویں سمر ورلڈ یونیورسٹی گیمز کا آغاز ہوا۔ چین کے صدرشی جن پھنگ نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔اس تقریب میں 113 ممالک و خطوں سے 6500کھلاڑی شریک ہوئے۔ اسی روز مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

چینی صدر کا اکتیسویں ورلڈ یونیورسٹی سمر گیمز کے افتتاح کا اعلان

بیجنگ (نیوز ڈیسک ) 31 ویں ورلڈ یونیورسٹی سمر گیمز کی افتتاحی تقریب ہفتہ کے روز چین کےصوبہ سی چھوان کے شہر چھنگ دو میں منعقد ہوئی ۔ چینی صدر شی جن پھنگ نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور مزید پڑھیں

ملاقات

چین، چینی صدر کی اہلیہ کی انڈونیشیا کے صدر کی اہلیہ اریانا سے ملاقات

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے چھنگدو میں انڈونیشیا کے صدر کی اہلیہ اریانا جوکو ویدودو سے ملاقات کی جو انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودوکے ہمراہ چین کے صوبہ سیچھوان کے شہر مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر اور ان کی اہلیہ کی جانب سےورلڈیونیورسٹی سمر گیمز میں شریک مہمانوں کے اعزاز میں استقبالیہ

چھنگ دو (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے صوبہ سی چھوان کے شہر چھنگ دو میں 31 ویں ورلڈ یونیورسٹی سمر گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرنے والے بین الاقوامی مزید پڑھیں

گوادر پورٹ

گوادر پورٹ کی تعمیر سے مقامی معیشت کی تیز رفتار ترقی ہو ئی، چینی میڈ یا

اسلام آ با د (نیوز ڈیسک) چینی میڈ یا نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ گوادر پورٹ کی تعمیر سے مقامی معیشت کی تیز رفتار ترقی ہوئی ہے، تجارتی سرگرمیوں کو فروغ ملا ہے، کاروباری مواقع اور سرمایہ کاری مزید پڑھیں