پا کستا نی ہا کی کھلا ڑی

چین میں منعقدہ ایشین گیمز میں شا ئقین کے گر مجوش رد عمل پر خو شی ہو ئی ، پا کستا نی ہا کی کھلا ڑی

اسلام آ با د (نمائندہ خصوصی) ہانگ چو گیمز میں شر کت کر نے والے پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی احتشام اسلم نے کہا کہ چین اور پاکستان ہمیشہ اچھے دوست رہے ہیں اور جب ہم اسٹیڈیم میں داخل ہوئے مزید پڑھیں

چین اور ارجنٹائن

چینی صدر کی جا نب سے چین اور ارجنٹائن کے درمیان زرعی شعبے میں تعاون کو مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین اور ارجنٹائن کے درمیان زرعی شعبے میں تعاون کو مضبوط بنانے اور زرعی مصنوعات میں تجارت بڑھانے کو فرو غ دینا چا ہئے۔ اتوار کے روز مزید پڑھیں

وزیر اعظم نیپال

چین کی سائنسی اور تکنیکی صلاحیتوں میں تیزی سے ترقی ہوئی ہے، وزیر اعظم نیپال

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)نیپال کے وزیر اعظم پرچنڈا نے چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کر نا ان کے لئے اعزاز تھا ۔ وزیر اعظم پرچنڈا نے کہا کہ بیجنگ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

بی آر آئی پائیدار ترقی کے اہداف کے لیے مضبوط تعاون فراہم کرتا ہے،اقوام متحدہ

اقوام متحدہ(نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کے متعدد عہدیداروں نے کہا ہے کہ “بیلٹ اینڈ روڈ” انیشی ایٹو نے ترقی پذیر ممالک کی ترقی میں مدد کی ہے اور اقوام متحدہ کے 2030 کے پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے مزید پڑھیں

چین

جوہری آلودہ پانی کا سمندر میں اخراج جاپان کا نجی معاملہ نہیں ہے، چین

ٹو کیو(نمائندہ خصوصی) ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی کی جانب سے فوکوشیما کے جوہری آلودہ پانی کی دوسری کھیپ کو سمندر میں چھوڑنے کے حوالے سے جاپان میں چینی سفارت خانے کے ترجمان نے نشاندہی کی کہ جاپان عالمی برادری کی مزید پڑھیں

چینی صدر

امر یکہ کی چینی کاروباری اداروں پر پابندیاں غنڈہ گردی ہے، چین

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے امریکی محکمہ تجارت کی جانب سے ایکسپورٹ کنٹرول کی “اینٹیٹی لسٹ” میں کچھ چینی اداروں کو شامل کرنے کے بارے میں صحافی کے سوال کے جواب میں کہا ہےکہ امریکہ مزید پڑھیں

پی ایم آئی

چین، گلوبل مینوفیکچرنگ پی ایم آئی کے مطابق معاشی بحالی میں بہتری

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ نے ستمبر کے لئے عالمی مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس جاری کیا۔ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ عالمی مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس میں اضافہ جاری ہے ، لیکن انڈیکس مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

سی ایم جی کے ہفتہ وار ٹی وی پروگرام ” اقوام متحدہ میں ” کے عالمی پریمیئر پر پرجوش ردعمل کا اظہار

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چائنا میڈیا گروپ نے حال ہی میں ایک ہفتہ وار خصوصی پروگرام “اقوام متحدہ میں” کا آغاز کیا ہے۔یہ دنیا کا واحد ٹی وی پروگرام ہے جو اقوام متحدہ کی کوریج پر توجہ مرکوز کرتا ہے ، انسانیت مزید پڑھیں

ہانگ چو

عا لمی برادری کی جا نب سے ہانگ چو کی دلکشی کی تعریف

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)ہانگ چو میں 19ویں ایشین گیمز جاری ہیں اور مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے اسپورٹس آفیشلز، ایتھلیٹس اور میڈیا کے افراد بھی مقابلے پر توجہ دینے کے علاوہ ہانگ چو شہر کی دلکشی سے لطف اندوز ہونے مزید پڑھیں