چینی صدر

ایشیا پیسیفک کو میدان جنگ میں تبدیل نہیں کیا جا سکتا ، چینی صدر

سان فرا نسسکو(نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ دنیا بدامنی اور تبدیلی کے ایک نئے دور میں داخل ہو چکی ہے، ایشیا پیسیفک کو جغرافیائی سیاسی کھیلوں کے میدان جنگ میں تبدیل نہیں کیا جا سکتا مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کا چین امریکہ تعلقات میں عوام کے کردار پر زور

سان فرا نسسکو (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے استقبالیہ عشائیہ سے اپنے خطاب میں چینی اور امریکی عوام کے کردار پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے تعلقات کی بنیاد ہمارے عوام نے رکھی مزید پڑھیں

چین-امریکہ دوستی

چین اگلے پانچ سالوں میں 50 ہزارامریکی نوجوانوں کو تباد لہ پروگراموں کے تحت چین مدعو کرنے کا خواہاں ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے صدر شی جن پھنگ نے جمعرات کے روز کہا ہے کہ چین اگلے پانچ سالوں میں 50,000 امریکی نوجوانوں کو تبادلے اور مطالعہ پروگراموں کے تحت چین مدعو کرنے کے لئے تیار ہے تاکہ دونوں ممالک مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر چین اور امریکہ افرادی تبادلے کو آسان بنانے کے لئے مزید سہولیات فراہم کریں گے

سان فرا نسسکو(نمائندہ خصوصی)چین کے صدر شی جن پھنگ نے امریکی فرینڈ شپ گروپس کی جانب سے زیر اہتمام استقبالیہ عشائیہ میں شرکت کی اور تقریر کی۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ انہوں نے امریکی صدر بائیڈن کے ساتھ مزید پڑھیں

چینی صدر

باہمی احترام چین اور امریکہ کے درمیان بنیادی اصول ہے، چینی صدر

سان فرا نسسکو(نمائندہ خصوصی) شام چین کے صدر شی جن پھنگ نے سان فرانسسکو میں امریکی فرینڈشپ گروپس کے زیر اہتمام استقبالیہ عشائیہ میں شرکت کی اور تقریر کی۔جمعرات کے روز چینی نشر یا تی ادارے کے مطا بق شی مزید پڑھیں

چینی صدر

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ پرامن بقائے باہمی چین اور امریکہ کے لئے برقرار رکھی جانے والی “باٹم لائن” ہے، چینی صدر

سان فرا نسسکو(نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے سان فرانسسکو میں امریکی فرینڈشپ گروپس کےزیر اہتمام استقبالیہ عشائیہ میں شرکت کی اور تقریر کی۔جمعرات کے روز چینی نشر یا تی ادارے کے مطا بق شی جن پھنگ نے مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

چینی اور امریکی صدور کے ما بین ملا قات اسٹریٹجک اہمیت کی حا مل ہے، چینی وزیر خا رجہ

سا ن فرانسسکو(نمائندہ خصوصی)چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ اور امر یکی صدر جو با ئیڈن کے ما بین ملا قات تین لحاظ سے اہمیت کی حا مل رہی ہے۔ جمعرات مزید پڑھیں

صدر شی جن پھنگ ن

چین اور امر یکہ چیلنجز اور تبد یلیوں کے دور میں ہیں، چینی صدر

سان فرا نسسکو (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین امریکہ تعلقات کا مستقبل ہمارے لوگ ہی تشکیل دیں گے، ہمیں رکاوٹیں کھڑی نہیں کرنی چاہئیں یا کسی قسم کا خوفناک تاثر نہیں پیدا مزید پڑھیں