ڈیرہ غازی خان میں ٹریفک پولیس کے جوان کو ٹرک ڈرائیور نےکچل دیا

ڈیرہ غازی خان(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈیرہ غازی خان میں ٹریفک پولیس کے جوان سیف اللہ نے لوڈر ٹرک کو مشتبہ سمجھ کر روکنے کےلیے اشارہ کیا لیکن ٹرک ڈرائیور نے گاڑی روکنے کی بجائے سڑک پر موجود ٹریفک پولیس کے جوان مزید پڑھیں

وزارت انفارمیشن اینڈ براڈکاسٹنگ کے8 افسران کوگریڈ19 میں ترقی دے دی گئی

 اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) وزارت انفارمشین اینڈ براڈ کاسٹنگ کے 8 افسران کو گریڈ 18 سے گریڈ 19 میں ترقی دینےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ اٹھارہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر سائبر ونگ محمد شہزاد، ڈویثرنل ڈائریکٹر مزید پڑھیں

پہلی بارریسکیواہلکاروں نے گاڑی میں خاتون کی ڈلیوری کرادی

پنڈی بھٹیاں( رانا غلام علی) پنڈی بھٹیاں کے محلہ نواب پورہ سے زچہ بچہ کے لیے ایمرجنسی کال موصول ہوئی  جس پر ریکسیو 1122 کی گاڑی مریضہ کو لیکر اسپتال جارہی تھی تو راستے میں مریضہ زوجہ فرخ کی طبیعت مزید پڑھیں

پنڈی بھٹیاں سے احساس پروگرام کی رقم ہتھیانے والے 2افراد گرفتار

پنڈی بھٹیاں(رانا غلام علی) احساس پروگرام کی رقم خواتین سے ہتھیانے والے دو ملزم گرفتار کرلیے گئے۔ پولیس کے مطابق سکھیکی کارروائی کے دوران ملزم عاطف کو گرفتار کیا گیا۔ ملزم عاطف نے اے ٹی ایم سے احساس ایمرجنسی کیش مزید پڑھیں

گریڈ 17 کے سات افسران کے تبدیل، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(نمائندہ خصوصی) پی ایم ایس گروپ کے سات افسران کے تقرروتبادلے کردیئے گئے۔ محکمہ سروسز اینڈ ایڈمنسٹریشن پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سیکشن آفیسرجنگلات اینڈ فشریز کو جنرل اسسٹنٹ ریونیو اٹک تعینات کردیا گیا۔ سیکشن آفیسر سپیشلائزڈ مزید پڑھیں

چیف جسٹس ہائی کورٹ نے 10 ڈسٹرکٹ اینڈسیشن ججزکے سٹاف آفیسر تبدیل کردیئے

لاہور(کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس ہائی کورٹ نے 10 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے سٹاف آفیسر کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق  عبدالقیوم کو ملتان سے مظفر گڑھ، محمد ندیم عابد کو مظفر گڑھ سے رحیم یارخان، مزید پڑھیں

پنجاب کی 4 جیلوں کے 89 قیدیوں میں کورونا کی تصدیق

لاہور(نمائندہ خصوصی )کورونا وائرس نے پنجاب کی جیلوں میں بھی ڈیرے ڈال لیے۔ پنجاب 4 جیلوں میں کورونا کے 89 قیدیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ،،،قیدیوں کو اسپتالوں قائم آئسولیشن وارڈ میں منتقل کردیا گیا کورونا وائرس پنجاب مزید پڑھیں

دو ایڈیشنل آئی جیز سمیت 19 ڈی آئی جیز کے تقرروتبادلے کردیئے گئے

لاہور(نمائندہ خصوصی) محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل آئی جی ویلفیئر اینڈ فنانس سردارعلی خان کو اوایس ڈی بنا دیا گیا۔ طارق مسعود یاسین ایڈیشنل کو آئی جی  فنانس اینڈ ویلفیئر مزید پڑھیں

خاتون سے فحش گفتگو،پولیس افسر کو مقدمہ درج کرکے گرفتارکرلیا گیا

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )پولیس اہلکار کی خاتون کوفون پر حراساں کرنے کی آڈیو منظر عام پر آگئی تھانہ سیٹلائٹ ٹائون کاکنسٹیبل خاتون کو دوستی کرنے پر مجبور کرتا رہااہلکار فحش گفتگو کرتے رہے شوہر،ماموں اور بھانجوں پر تشدد کیاخاتون کا مزید پڑھیں

کوروناکے خلاف لڑنےوالے ینگ ڈاکٹرز کی تنخواہیں روک لی گئیں

پھالیہ(نمائندہ خصوصی) ایم ایس پھالیہ نے کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ینگ ڈاکٹرز کی تنخواہیں روک لیں۔ ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج حکام سےایم ایس کو تبدیل  کرنے کا  مطالبہ کردیا۔ ایم ایس ٹی ایچ کیو پھالیہ مزید پڑھیں