شاہین شاہ آفریدی

شاہین شاہ آفریدی کو آئی ایل ٹی 20 لیگ کھیلنے کی اجازت مل گئی

لاہور(سپورٹس ڈیسک) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو آئی ایل ٹی ٹوئنٹی لیگ سیزن 2 میں کھیلنے کی اجازت مل گئی ۔ ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو آئی ایل مزید پڑھیں

مصباح الحق

پی سی بی کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کا اعلان، مصباح الحق سربراہ مقرر

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مصباح الحق کی سربراہی میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کا اعلان کردیا۔ کمیٹی میں مصباح الحق کے علاوہ انضمام الحق اور محمد حفیظ بھی شامل ، کمیٹی کرکٹ مزید پڑھیں

ذکاء اشرف

جے شاہ نے پاکستان میں ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں شرکت کا وعدہ کیا تھا، ذکاء اشرف

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے تصدیق کی ہے کہ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے سیکرٹری جے شاہ نے پاکستان میں ایشیا کپ مزید پڑھیں

بابر اور شاہین

ٹیسٹ بیٹرز اور بولرز کی نئی رینکنگ جاری ، بابر اور شاہین کی ترقی

دبئی (سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ بیٹرز اور بولرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی. جس کے مطابق بابر اور شاہین کی ترقی ہوگئی بیٹرز کی رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن مزید پڑھیں

ایشیز سیریز

ایشیز سیریز انگلینڈ اور آسٹریلیا کو مہنگی پڑ گئی، پوائنٹس سے محرومی کیساتھ جرمانہ بھی عائد

لندن (سپورٹس ڈیسک)ایشیز سیریز انگلینڈ اور آسٹریلیا کو مہنگی پڑ گئی، دونوں ٹیموں کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس سے ہاتھ دھونا پڑ گئے۔ سیریز کے دوران سلو اوور ریٹ کی وجہ سے ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس کاٹے مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دے دی

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلیٰ سطحی کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ سابق کپتان مصباح الحق کو اس تین رکنی کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے ،اس میں دو سابق کپتان انضمام الحق اور محمد مزید پڑھیں

ذکاء اشرف

قومی سلیکشن کمیٹی اور نئے سینٹرل کانٹریکٹ کا اعلان آج متوقع

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر سے متعلق اجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں آئندہ ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر سے متعلق فیصلے ہوں گے، اجلاس میں ریجنز اور ڈپارٹمنٹل ٹیموں سے متعلق فیصلہ ہوگا۔ مزید پڑھیں

پاکستان ، افغانستان

پاکستان ، افغانستان کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز 22 سے 26 اگست تک سری لنکا میں کھیلی جائے گی

لاہو ر(سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز 22 سے 26 اگست تک سری لنکا میں کھیلی جائے گی۔ افغانستان کرکٹ بورڈ نے اس سیریز کی تصدیق کردی ہے،یہ سیریز فیوچر ٹور پروگرام کا مزید پڑھیں