محمد عامر

میری 3 بیٹیاں ہیں میں اس بچی کا درد سمجھ سکتا ہوں، محمد عامر کی فلسطینی بچی کے بلکنے کی ویڈیو دیکھ کر بیان

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستانی کرکٹر محمد عامر بھی اسرائیلی فوج کی بمباری میں ماں کو کھودینے والی مظلوم فلسطینی بچی کے بلکنے کی ویڈیو دیکھ کر دکھی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم میں تنازع کی خبروں کی پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے تردید کردی گئی

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم میں تنازع کی خبروں کی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے تردید کردی گئی۔ پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ورلڈکپ میں قومی ٹیم میں مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

شائقین کی توقعات کا اندازہ ہے، ہم ورلڈکپ جیت کر تاریخ رقم کرنے بھارت میں موجود ہیں، شاہین آفریدی

چنئی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہاہے کہ ہم شائقین کی توقعات پوری کرنے کیلئے بے چین ہیں۔ آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں پاکستان (آج) پیر کوافغانستان کے خلاف اپنا پانچواں میچ مزید پڑھیں

امام الحق

صرف ہمارے بولرز کو ہی مار نہیں پڑی، سب کیخلاف رنز ہو رہے ہیں،امام الحق

چنئی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ کے اوپننگ بیٹر امام الحق نے کہا ہے کہ ورلڈکپ میں صرف ہمارے بولرز کو ہی مار نہیں پڑ ی بلکہ سب ٹیموں کے خلاف رنز ہو رہے ہیں۔ افغانستان سے میچ سے قبل پریس کانفرنس مزید پڑھیں

عمر گل

میگا ایونٹ میں غلطی کی گنجائش نہیں، غلطیوں سے سیکھ کر آگے بڑھیں،عمر گل کا ٹیم کو مشورہ

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عمرگل نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم میں کافی ٹیلنٹ موجود ہے کنڈیشن کے مطابق پلان کرکے اتریں تو کامیابی ملے گی، میگا ایونٹ میں غلطی کی گنجائش نہیں ہوتی، اس مزید پڑھیں

ورلڈ کپ

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا پانچواں میچ آج افغانستان کے خلاف کھیلے گا

راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا پانچواں میچ آج افغانستان کے خلاف کھیلے گا ، مسلسل دو شکستوں کے بعد گرین شرٹس کے لئے یہ میچ بہت اہم ہے ، پاکستان نے 4 میچ کھیل کر مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ

جنوبی افریقہ نے دفاعی چیمپیئن انگلینڈ کو 229رنز سے شکست دیدی

ممبئی (سپورٹس ڈیسک)ورلڈ کپ 2023کے اہم میچ میں جنوبی افریقہ نے ہنریچ کلاسن، ریزا ہینڈرکس اور مارکو جینسن کی جارحانہ بیٹنگ کے بعد بائولرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت دفاعی چیمپیئن انگلینڈ کو 229 رنز سے شکست دیدی، جنوبی افریقہ مزید پڑھیں

عمر اکمل

آپ کی آمد خوشیاں لائیگی، عمر اکمل کا نواز شریف کی وطن واپسی پر خوشی کا اظہار

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹر عمر اکمل نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی 4 سال بعد وطن واپسی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں عمر اکمل نے وطن واپسی پر نواز شریف کو مزید پڑھیں