راچن رویندرا

کیویز کو بڑا دھچکا، راچن رویندرا سہ ملکی سیریز کے فائنل سے باہر

کراچی (سپورٹس ڈیسک )پاکستان کیخلاف دوران فیلڈنگ زخمی ہونیوالے نیوزی لینڈ کے اسٹار بیٹر راچن رویندرا سہ ملکی سیریز کے فائنل سے باہر ہوگئے ۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ گیری اسٹیڈ کا کہنا ہے کہ اوپنر کی حالت مزید پڑھیں

سرفراز احمد

پاکستان، بھارت، آسٹریلیا اور افغانستان کو ممکنہ سیمی فائنلسٹ ٹیمیں ہونگی، سرفراز احمد کی پیشگوئی

کراچی (سپورٹس ڈیسک )2017 میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جیتنے والے کپتان سرفراز احمد نے 19فروری سے شروع ہونے والے ایونٹ کیلئے سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کر دی۔ سرفراز احمد نے انگلینڈ، جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ مزید پڑھیں

محمد رضوان

بابر اعظم برانڈ بن چکے، شاید اسی چیز کا پریشر لے رہے ہیں،محمد رضوان

کراچی (سپورٹس ڈیسک )قومی وائٹ بال ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے بابر اعظم ایک برانڈ بن چکے ہیں اور شاید وہ اسی چیز کا پریشر لیتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم محمد رضوان نے مزید پڑھیں

بابر اعظم

مجھے کنگ شنگ کہنا بند کریں، میں ابھی کوئی کنگ نہیں، بابر اعظم

کراچی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر بابر اعظم کا کہنا ہے کہ مجھے کنگ شنگ کہنا بند کریں، میں ابھی کوئی کنگ نہیں، جب چھوڑیں گے تب دیکھیں گے۔ کراچی میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے گئے مزید پڑھیں

رضوان

ریکارڈ ہدف کا تعاقب؛ بھارتی رضوان، سلمان کو دیکھ کر حیران

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سہ ملکی سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان کے ریکارڈ ہدف تعاقب نے بھارتی میڈیا و یوٹیوبرز کو حیران کردیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اہم معرکے میں پاکستان نے جنوبی افریقی ٹیم کے 353 رنز کے مزید پڑھیں

روب والٹر

2 میچز کھیل کر پاکستانی کنڈیشن کا اندازہ ہوگیا، روب والٹر

کراچی(سپورٹس رپورٹر)جنوبی افریقی ٹیم کے ہیڈ کوچ روب والٹر نے کہا ہے کہ 2 میچز کھیل کر پاکستان کی کنڈیشن کا اندازہ ہوگیا ہے، ہم آج فاسٹ بولنگ یونٹ کے طور پر اچھا نہیں کھیل سکے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

جنوبی افریقہ کے خلاف کامیابی پر بہت خوشی ہے، شاہین آفریدی

کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ سہ قومی کرکٹ سیریز کا مقصد چیمپیئنز ٹرافی کے لیے تیاری کرنا ہے،جنوبی افریقہ کے خلاف کامیابی پر بہت خوشی ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم میں مکس زون مزید پڑھیں

نسیم شاہ

ہماری نظر پورے ایونٹ پر ہے، ابھی تک ٹیم میں کوئی ڈسکشن نہیں ہوئی بھارت کیساتھ کیسے کھیلنا ہے’ نسیم شاہ

کراچی (سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ ہماری نظر پورے ایونٹ پر ہے، ابھی تک ٹیم میں ایسی کوئی ڈسکشن نہیں ہوئی کہ بھارت کے ساتھ کیسے کھیلنا ہے، پاک بھارت میچ میں مزید پڑھیں

میتھیو بریٹز

جنوبی افریقہ کے بیٹر میتھیو بریٹز نے ڈیبیو میں سب سے زیادہ انفرادی رنز بنانے کا ریکارڈ قائم کردیا

لاہور( سپورٹس رپورٹر)جنوبی افریقہ کے بیٹر میتھیو بریٹز کے نے نیوزی لینڈ کے خلاف ڈیبیو میں سب سے زیادہ انفرادی رنز بنانے کا ریکارڈ قائم کردیا۔ میتھیو بریٹزکے نے ڈیبیو میچ میں 148 گیندوں پر 5 چھکوں اور 11 چوکوں مزید پڑھیں

حارث رئوف

حارث رئوف جنوبی افریقا کے خلاف میچ نہیں کھیلیں گے، پی سی بی

لاہور(سپورٹس رپورٹر)فاسٹ بالر حارث رئوف سہ فریقہ سیریز میںجنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے باہر ہوگئے تاہم پی سی بی کا کہنا ہے کہ وہ چیمپئنز ٹرافی سے قبل فٹ ہوجائیں گے۔ نیوزی لینڈ کیخلاف سہ فریقی سیریز کے پہلے مزید پڑھیں