روہت شرما

روہت شرما کے پل شاٹ سے موازنہ، پاکستان کی 6 سالہ بچی کی کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کی 6 سال کی بچی کی کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس کا موازنہ بھارتی کپتان روہت شرما کے پل شاٹ سے کیا جارہا ہے۔ پاکستان کی 6 سالہ بچی کی پر اعتماد انداز مزید پڑھیں

جہانگیر خان

انڈر 23 ورلڈ اسکوائش چیمپئن شپ کی میزبانی پاکستان کے لیے اعزاز ہے، جہانگیر خان

کراچی (سپورٹس رپورٹر)سابق ورلڈ اسکوائش چیمپئن جہانگیر خان کا کہنا ہے کہ انڈر 23 ورلڈ اسکوائش چیمپئن شپ کی میزبانی پاکستان کے لیے اعزاز ہے۔ کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے اسکوائش لیجنڈ جہانگیر خان نے کہا کہ انڈر 23 مزید پڑھیں

صاحبزادہ فرحان

صاحبزادہ فرحان نے کامران اکمل کا 8 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

ملتان(سپورٹس رپورٹر) صاحبزادہ فرحان نے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں خوئٹہ کے خلاف شاندار اننگز کھیل کر کامران اکمل کے 8 سال پرانے ریکارڈ کو توڑ دیا۔ صاحبزادہ نے صرف 72 گیندوں پر ناقابل شکست 162 رنز بنائے، 2017 میں راولپنڈی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ کیخلاف تاریخی فتح ‘ بابراعظم کی قومی ٹیم کیلئے انسٹا اسٹوری وائرل

لاہور(سپورٹس رپورٹر)تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان کی تاریخی فتح پر بابراعظم کی قوم ٹیم کیلئے انسٹا اسٹوری وائرل ہوگئی۔ نیوزی لینڈ کیخلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان کی نوجوان ٹیم مزید پڑھیں

وسیم اکرم

بہت تنقید کرلی اب تھوڑا صبر رکھیں اور ٹیم کو سپورٹ کریں، وسیم اکرم

لاہور(سپورٹس رپورٹر)سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ بہت تنقید کرلی اب تھوڑا صبر رکھیں اور ٹیم کو سپورٹ کریں۔ سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ لڑکوں میں ٹیلنٹ ہے بہت عرصے بعدٹیم مزید پڑھیں

عبدالرزاق

عبدالرزاق کی اسٹرائیک فورس کام دکھانے لگی’حسن نوازپہلا شاہکار

لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی ٹیم کے نوجوان اوپنرز حسن نواز اور محمد حارث کی جارحانہ اننگز نے ماضی کے بہترین آل راؤنڈرز میں شمار عبدالرزاق کی یاد دلادی۔ قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق اِن دنوں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی مزید پڑھیں

آئی پی ایل

تھوک پر پابندی ختم’آئی پی ایل قوانین میں بڑی تبدیلیاں

نئی دہلی ( نیوز رپورٹر)انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی 18ویں ایڈیشن کیلئے نئے قوانین متعارف کروادیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے نئے سیزن کے آغاز سے کچھ روز قبل ہی مزید پڑھیں

ورلڈ چیمپئن شپ

پاکستانی جوڑی نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

مناوگت (سپورٹس رپورٹر)پاکستان کی لیجنڈری ٹینس جوڑی اعصام الحق قریشی اور عقیل خان نے ترکیہ کے شہر مناوگت میں آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ میں مینز 45 ڈبلز کیٹیگری میں گولڈ میڈل حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔ یہ مزید پڑھیں

حسن نواز

جیب خرچی دے کر دوستوں کو بولنگ کروانے کا کہتا تھا، حسن نواز

آکلینڈ(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں پہلی بار منتخب ہونے والے اوپننگ بیٹر حسن نواز کا تعلق لیہ سے ہے، انہوںنے کہاہے کہ لیہ میں دور دور تک کوئی ہارڈ بال کرکٹ نہیں کھیلتا تھا، وہ اپنی جیب خرچی دوستوں مزید پڑھیں

ثانیہ اور شعیب

ثانیہ اور شعیب میں علیحدگی کیوں ہوئی؟ شعیب ملک کی بہن کے تہلکہ خیز انکشافات

لاہور (سپورٹس نیوز)سابق قومی کپتان شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے درمیان علیحدگی کیوں ہوئی اس پر گزشتہ چند سالوں میں بہت چرچے ہوئے ہیں تاہم اب ان اختلافات نے شعیب کی بہن کے چونکا دینے والے مزید پڑھیں